ہلاکت خیز طوفانوں کو عورتوں والے نام کیوں دیے جاتے ہیں؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت جبکہ طوفان ’’اِرما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے، یہ سوال ایک بار پھر کیا جارہا ہے کہ آخر زیادہ بھیانک، زیادہ شدید، زیادہ نقصان دہ اور زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں← مزید پڑھیے
