خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لاہور: پنجاب میں دو روز کیلئے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

صوبے بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دو دن کے لیے اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں کل کی چھٹی کا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں قیام امن کے لیے فوج طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دھرنے کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے تمام پرائیویٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) نیوز چینلز کو عارضی طور پر بند کرردیا ہے۔ اب تک←  مزید پڑھیے

اسپین کا پارک ملالہ یوسفزئی سے منسوب

میڈر ڈ(ویب ڈیسک)اسپین کے شمال مغربی علاقے کیوبیلوس ڈیل سل کے ایک پارک کو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ اس اقدام کا آغاز 2 سال قبل کیا گیا، جب اسکول کی 12←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار کے گھر پر دھرنا مظاہرین کا دھاوا

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کی رہائش پر دھاوا بول دیا۔ شدید پتھراﺅ کیا گیا ۔گھر کا گیٹ اور گرل توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ قریبی پٹرول پمپ کو←  مزید پڑھیے

فیصل آباد میں5 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے سرگودھا روڈ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

ہر صارف کا ایک ایک لفظ ریکارڈ

نیو جرسی(ویب ڈیسک) پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پر آنیوالے ہر وزیٹر کی جانب سے ٹائپ کئے جانیوالے ایک ایک لفظ کو ریکارڈ کررہی ہیں۔ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زیادہ←  مزید پڑھیے

پاکستان نژادخاتون اسکاٹ لینڈ یارڈ میں ڈیٹیکٹو سپرنٹنڈنٹ بن گئیں

لندن(ویب ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی خاتون عالمگیر شہرت یافتہ برطانوی پولیس ا سکاٹ لینڈ یارڈ میں ڈیٹیکٹو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کی جانے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں۔ شبنم چوہدری 2 سال کی عمر میں اپنے والدین کے←  مزید پڑھیے

دوست کی خاطر 3بچوں کا قتل

چنڈی گڑھ (ویب ڈیسک)ہریانہ کے پنچکولہ میں شقی القلب باپ نے بھائی کے ساتھ مل کر اپنے 3بچوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سونوملک نے اس واردات کو اس لئے انجام دیا کیونکہ اس کے کسی دوسری خاتون←  مزید پڑھیے

اسلام آباد دھرنا،وزیر داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس

ا سلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد انٹر چینج پر جاری دھرنا ختم کرنے کے عدالتی احکامات پر عمل در آمد نہ کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کردیا۔←  مزید پڑھیے

کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر  کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔راولاکوٹ کے بٹل دھرمسال سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ۔بلااشتعال فائرنگ سے43 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

پاناما پیپرز کے ملزم اسحق ڈار کی طویل رخصت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر مالیات اسحق ڈار کو جنہیں پاناما پیپرز  معاملہ میں ملزم قراردیا گیا ہے جبکہ علیل سیاستداں کو ان کی خدمات سے بھی صرف اس لئے معزول کیا گیا ہے کہ ایک عدالت نے←  مزید پڑھیے

حرمین شریفین میں تصویر کشی و ویڈیو بنانے پر امتناع

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کی جانب سے تصویر کشی اور ویڈیو بنانے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں یہ←  مزید پڑھیے

پشاور میں خود کش حملہ،ایڈیشنل آئی جی سمیت2ہلاک

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور کے علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب بم دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر محمداشرف نورمحافظ حبیب اللہ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور جمعہ کی صبح گھر سے←  مزید پڑھیے

گرین کارڈ ہولڈر اورایم بی اے ڈگری کی حامل خواتین گداگری پر مجبور

اںڈیا،حیدرآباد(نمائندہ خصوصی) گداگروں  کے بارے میں عوام ایک مخصوص ذہن رکھتے ہیں اور یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ان میں اکثریت محض کاہلی ، سستی اور کام چوری کے سبب یہ پیشہ اختیار کرتی ہے لیکن ہمارے سماج کا←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی چھٹی منظور، وزیر خزانہ کا قلمدان لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کو 20←  مزید پڑھیے

نئے سال میں زلزلے زیادہ آئیں گے،سائنسدان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ سنہ 2018 میں تباہ کن زلزلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے اور اس کا تعلق زمین کے گردش کرنے کی رفتار میں کمی سے ہے۔یہ تحقیق یونیورسٹی آف کولوراڈو کے راجر بلہم←  مزید پڑھیے

ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے شہر سوچی میں اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے اس اجلاس میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے←  مزید پڑھیے

چارسدہ، تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 عسکریت پسند گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ پولیس نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں بارودی مواد، ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ اور بموں میں استعمال ہونے والے دیگر آلات برآمد کرلئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر←  مزید پڑھیے

دنیا میں 2018 ء کے بعد سے خطرناک زلزلوں کی پیش قیاسی

حیدرآباد ۔  (ویب ڈیسک) سائنسدانوں اور ماہرین طبقات الارض کا دعویٰ ہے کہ آئندہ سال یعنی 2018 ء میں طاقتور زلزلوں سے دنیا ، شدید متاثر ہوسکتی ہے ۔ ویسے بھی ہر سال دنیا میں معمولی ، ہلکے اوسط درجہ←  مزید پڑھیے

لیبیا کے تعلیمی نصاب میں “داعشی کتاب” کی حقیقت

لیبیا میں وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم نے واضح کیا ہے کہ ملک کے تعلیمی نظام میں کسی بھی مرحلے میں اسکول کے تدریسی نصاب میں ایسا کوئی مواد موجود نہیں جو تشدد اور قتل پر اکساتا ہو۔ یہ وضاحت←  مزید پڑھیے