کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر  کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔راولاکوٹ کے بٹل دھرمسال سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ۔بلااشتعال فائرنگ سے43 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply