خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اگربتی کا دھواں سگریٹ سے زیادہ مضر

اگر بتی کا دھواں سگریٹ کے دھویں سے زیادہ نقصان دہ اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔ چین میں کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کے مطابق اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھویں کے مقابلے میں زیادہ دیر کے←  مزید پڑھیے

اپنے گھر کی تزئین و آرائش کے 26 آسان اور سستے ترین آئیڈیاز

ہمارے گھر ہماری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں ہے. ہم سب ایک آرام دہ اور پرسکو ن گھر  چاہتے ہیں. لیکن ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے گھر ہمیشہ خوبصورت اور پیارے ھونے چاہیئے۔۔۔۔ اس سے بڑھ کر اطمینان نہیں←  مزید پڑھیے

لڑکی کی تصویر لائک کرنے پر خلع کا مطالبہ

کویت میں ایک شخص نے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک لڑکی کی تصویر کو لائک کیا جس پر اس کی بیوی نے طلاق لے لی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون نے محض شادی اس لئے ختم کردی کہ←  مزید پڑھیے

مسیحی جج نے دیا3 نوجوانوں کو قرآن پاک کی آیات حفظ کرنے کا حکم

لبنان میں مسیحی خاتون جج نے 3 مسلمان نوجوانوں کو حضرت مریم علیہا السلام کی شان میں گستاخی کے الزام میں قرآن پاک کی آیات حفظ کرنے کا حکم دیدیا ۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انوکھا فیصلہ لبنان←  مزید پڑھیے

پیئرس بروسنن کی فلم سپننگ مین کا نیا ٹریلر جاری

اداکار پیئرس بروسنن فلم سپننگ مین میں ایک بار پھر جاسوسی کرتے نظر آئیں گے۔ بروسنن نے فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کیا ہے جو نفسیات کے ایک پروفیسر کی بیٹی کے غائب ہو جانے کے معاملے کی←  مزید پڑھیے

پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

ممبئی: (دنیا نیوز) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم پدماوت کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اب فلم کیلئے 13 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ دریں اثنا اداکار نے←  مزید پڑھیے

مری: دلہا، دلہن سمیت 7 افراد جاں بحق

مر ی میں نو بیاہتا جوڑے سمیت 7 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مری کے علاقے کشمیری بازار موہڑہ عیسوال میں شوکت عرف شوکی کی ایک دن پہلے ہی شادی ہوئی تھی۔ برفباری اور شدید سردی کی وجہ←  مزید پڑھیے

میرا مقدمہ پاکستان کی عوام لڑرہے ہیں ،لودھراں ضمنی انتخاب اس کی مثال ہے،نوازشریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مقدمہ پاکستان کے عوام لڑرہے ہیں ، لودھراں ضمنی انتخاب اس کی واضح مثال ہے، لودھراں میں کامیابی میرے خلاف جھوٹے کیسز کا عوام←  مزید پڑھیے

تاج محل خطرنا ک ترین سیاحتی مقامات میں شامل

واشنگٹن: امریکی ادارے فوڈرز نے سیاحوں کے لیے ایک گائیڈ بک شائع کی ہے جس میں ان سیاحتی مقامات کی فہرست مرتب کی گئی ہے جہاں آپ کو نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔محبت اور فن تعمیر کے شاہکار←  مزید پڑھیے

13 فروری: آج کا دن تاریخ میں !

آج کے دن 1633 میں اطالوی فلاسفر ، ہیئت دان اور ریاضی دان گیلیلیو گیلیلی کو کوپر نیکن نظریہ کی حمایت کی پاداش میں پوچھ گچھ کے سلسلے میں رومیتو طلب کیا گیا۔ کلیسا کا عقیدہ تھا کہ زمین ساکت←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کرنے کا مطالبہ، تدفین آج ہوگی

مرحومہ کی نماز جنازہ میں وکلا برادری سمیت سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔ عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ ان←  مزید پڑھیے

نقیب محسود قتل کیس:سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا

عدالتی حکم کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا بریگیڈیر لیول کاآفیسر شامل ہوگا جبکہ ایک قابل افسر کا تعین عدالت خود کرے گی۔ عدالت عظمیٰ کا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی←  مزید پڑھیے

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90مساجد بنا دیں

بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی←  مزید پڑھیے

چھوہاروں سے کریں بیماریوں کا علاج

کھجور ایک ایسا پھل ہے جسے توانائی کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ یہ تازہ اور خشک   دونوں صورتوں میں فائدہ مند ہے ۔ خشک کھجور کو چھوہارہ کہا جاتا ہے۔ چھوہارے کا استعمال صحت کے بہت←  مزید پڑھیے

کیا چائنہ نمک صحت کے لیے واقعی نقصان دہ؟

چینی کھانوں میں ایک خاص قسم کے نمک اجینو موتو کا استعمال عام ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے چائنہ نمک بھی کہا جاتا ہے۔ گزشتہ ماہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اس کے استعمال پر پابندی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فلم ‘پیڈمین’ کی نمائش پر پابندی عائد

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق  فلم’پیڈمین’  جو کہ ایک  سماجی کارکن ارونا چلم موروگاننتھم کی کہانی پر مبنی ہے  جنہوں نےخواتین کیلئے  سستے  پیڈ متعارف کروائے تھے تاکہ   ان کے ایک مخصوص ایام کی حفظان صحت کا خیال رکھا←  مزید پڑھیے

جاپانی پھل کھانے کے فائدے

جاپانی پھل کا شمار بھی پاکستان کے معروف پھلوں میں ہوتا ہے جبکہ جاپان میں اسکو پرمی سن کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جاپان کے علاوہ اسکا آبائی وطن چین بھی تصور کیا جاتا ہے۔ جاپانی پھل کھانے کے←  مزید پڑھیے

مرد زیادہ گالیاں دیتے ہیں یا خواتین؟ دلچسپ معلومات

اس عام خیال کے برعکس کہ معاشرتی زندگی میں بعض مرد سب سے زیادہ گالیاں دیتے اور قابل اعتراض گفتگو کرتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ معاشرتی زندگی کی اس دوڑ میں بھی خواتین آگے ہیں۔←  مزید پڑھیے

90فیصد نیک مسلمان خواتین عبایہ نہیں پہنتیں

سعودی عرب کے ایک مذہبی عالم نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو عوامی مقامات پر عبایہ پہننے کی ضرورت نہیں ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن شیخ عبداللہ الا←  مزید پڑھیے

مسلسل بیٹھ کر کام کرنا آپ کی صحت کے لیے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے

فرانس: طبی ماہرین نے دفاتر میں بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا اور موٹاپے سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ کھڑے ہوکر کام←  مزید پڑھیے