جاپانی پھل کھانے کے فائدے

جاپانی پھل کا شمار بھی پاکستان کے معروف پھلوں میں ہوتا ہے جبکہ جاپان میں اسکو پرمی سن کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جاپان کے علاوہ اسکا آبائی وطن چین بھی تصور کیا جاتا ہے۔ جاپانی پھل کھانے کے فائدے اگرچہ ہم لوگ جاہانی پھل کو مزے لے کر کھاتے ہیں لیکن اسکے فوائد سے آگاہ نہیں ہیں۔ اس میں نمکیات، روغنیات اور فاسفورس کے کئی وٹامنز وافر مقدار میں موجود ہیں۔ جاپانی پھل بچوں کیلئے بھی کافی فائدے مند ہے کیونکہ یہ پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے اسکے علاوہ اس میں لیس دار مادہ بھی موجود ہوتا ہے جو کہ درد میں کافی فائدے مند ہے۔ جاپانی پھل دل کی بیماریوں میں بھی کافی فائدے مند ہے، یہ قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور شوگر کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ قبض کے خاتمے میں بھی جاپانی پھل کافی مفید ہے، یہ بڑی آنت کے ورم کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔جاپانی پھل سے اپینڈکس کے علاج میں کافی فائدہ پہنچتا ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *