داعش کا سوشل نیٹ ورک پاکستان میں مضبوط،گرفتار دہشت گرد کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی ونگ کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد سیف الاسلام خلافتی نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کا سوشل میڈیا نیٹ ورک پاکستان میں مضبوط کیا جارہا ہے اور یہ نیٹ ورک پاک افغان سرحد← مزید پڑھیے
