پاک بحریہ نے کھلےسمندر میں پھنسے 9بھارتی شہریوں کو بچا لیا
اک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت امدادی کارروائی کی۔9بھارتی شہری← مزید پڑھیے
