الیکشن سمارٹ پولیس ایپ آپریشنل کر دی گئی

عام انتخابات کیلئےلاہور پولیس کی طرف سے الیکشن سمارٹ پولیس ایپ کو مکمل طور پر آپریشنل کر دیا گیا ۔

عام انتخابات کے لئےسٹیٹیک ڈیوٹی (STATIC DUTY)پر تعینات نفری کے موبائلز پر ایپ انسٹال کروا دی گئی الیکشن سمارٹ پولیس ایپ کے متعلق تمام نفری کو ٹریننگ پہلے ہی مہیا کی جا چکی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ڈی آئی جی آپریشنز وڈویژنل سید علی ناصر رضوی کاکہنا تھا کہ الیکشن سمارٹ پولیس ایپ عام انتخابات کے پُر امن انعقاد میں مدد گار ثابت ہو گی۔ آپس رومز ایپ کو ریل ٹائم میں مانیٹر کریں گے۔لاہور پولیس پرامن الیکشن کے انعقاد کیلئے پر عزم ہے۔اسلحہ کی نمائش وہوائی فائرنگ کسی صورت نہیں ہونے دی جائے گی۔ اسلحہ کی نمائش میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply