خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

‘آئی ایم ایف نے بتایا معیشت کی بہتری کیلئے کیا کرنا چاہیئے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان انیس واں آئی ایم ایف پروگرام لینے جارہا ہے تاہم یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس←  مزید پڑھیے

ذیابیطس کا عالمی دن: ہر چھٹا سیکنڈ ایک زندگی لینے لگا!

دنیا بھر میں ہر سال 14نومبر کو انٹرنیشنل ذیابیطیس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے تحت شوگر کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں عام آگاہی پھیلانا اور انسولین کے موجد فریڈرک بینٹنگ (Fredrick←  مزید پڑھیے

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست

گویانا: ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دیدی، 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنا سکی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان←  مزید پڑھیے

ایمنسٹی نے سوچی سے انسانی حقوق کا ایوارڈ واپس لے لیا

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی سے وہ ایوارڈ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، جو انہیں 2009ء میں جمہوریت کی بحالی اور انسانی حقوق کے لیے کوششوں پر دیا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے اغوا پولیس افسر کے افغانستان میں قتل کی اطلاعات

چند روز قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ کو مبینہ طور پر افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ 27 اکتوبر کو اسلام←  مزید پڑھیے

ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں جوعوامی مسائل نچلی سطح پر حل کرسکے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں جو عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل کرسکے، نئے بلدیاتی نظام سے پیسے کا ضیاع اور کرپشن ختم ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار

خیبر پختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار کر لیا گیا۔ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت نے خواتین پر گھریلو تشدد روکنے کے لیے قانون←  مزید پڑھیے

مس کنڈکٹ کا معاملہ: وفاقی وزیر اعظم سواتی آج جے آئی ٹی کے سامنے طلب

پڑوسیوں کے جھگڑے اور آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو پوچھ گچھ کے لیے آج طلب کرلیا۔ذرائع←  مزید پڑھیے

شادی ہال سے بوری بند لاشیں برآمد

پشاور: یوسف آباد کے شادی ہال سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شادی ہال کے عقب سے دو بوری بند لاشیں ملیں، جب بوریوں کو کھولا گیا تو پتا چلا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کروادیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔سماعت شروع ہوئی تو سابق وزیراعظم نواز شریف کو روسٹرم پر←  مزید پڑھیے

رہائشی پلاٹوں پر قائم تجارتی عمارتوں کیخلاف آپریشن شروع

کراچی: شہرقائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کے ساتھ ساتھ رہائشی عمارتوں کے کمرشل استعمال کرنے کے خلاف بھی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خالد بن ولید روڈ پر واقع ریسٹورنٹ سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

وکلاء کی سیشن کورٹ اور ڈی سی آفس میں گھس کر ہنگامہ آرائی

فیصل آباد:ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے یونیورسٹی روڈ پر وکلاء←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں اضافہ، عوام پر 3 ارب 80 کروڑ کا بوجھ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ، جس سے صارفین پر 3 ارب 80 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد←  مزید پڑھیے

رضا ربانی کے ای سی ایل میں ترمیم سے متعلق بل پر حکومت نے اعتراض اٹھا دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) کے قانون میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس پر وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اعتراضات اٹھادیے۔چیئرمین سینیٹ صادق←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ گھر سے لاپتہ

جمعیت علماء اسلام (س) کے شہید رہنما مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ لاپتہ ہوگئے۔جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ مولانا←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کے بیٹے کی شادی کی خوبصورت تصاویر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی، جس میں صدر مملکت، وزیراعظم، چیف جسٹس، بلاول بھٹو سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، مختلف ممالک کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات نے←  مزید پڑھیے

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی، جبکہ صنعتی صارفین کیلئے جلد ہی شیڈول جاری کیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور  ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 دسمبر تک توسیع کردی۔تاہم آصف زرداری کی ایک بات پھرمقررہ وقت پرعدالت نہ پہنچ سکے، آصف زرداری←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس وصولی میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک بار پھر پاکستان سے ٹیکس وصولی میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج گردشی قرضوں اور←  مزید پڑھیے

‘موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے اور نہ ہی منصوبہ بندی’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز درخت کٹائی کیس کی سماعت میں اسلام آباد حد بندی کی سروے رپورٹ پیش کی گئی۔چیف جسٹس نے دوران سماعت فریقین سے جواب طلب کیا اور ریمارکس دیے کہ نوٹس لیے ہوئے کیسز←  مزید پڑھیے