شادی ہال سے بوری بند لاشیں برآمد

پشاور: یوسف آباد کے شادی ہال سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شادی ہال کے عقب سے دو بوری بند لاشیں ملیں، جب بوریوں کو کھولا گیا تو پتا چلا کہ انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نیاز محمد اور عائف کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply