خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

98500عازمین حج پاکستان سے سعودی عرب پہنچ گئے

ترجمان مذہبی امورنےکہاہےکہ پاکستان سےسرکاری وپرائیویٹ حج سکیم کےتحت 98500عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے،اب تک 236 حج پروازیں سعودی عرب پہنچ چکی ہیں ۔سرکاری اسکیم پر 62←  مزید پڑھیے

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کی 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا←  مزید پڑھیے

7 بار محبت ہوئی،اور 28 خواتین نے شادی کی پیشکش کی ؛چاہت فتح علی خان

سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔ سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل←  مزید پڑھیے

مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالدیپ کے صدراتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ←  مزید پڑھیے

بی جے پی حکومت نے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

بھارتی فضائیہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر منظر عام پرآگئی ہے۔ بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا۔ بھارتی فضائیہ کی تاریخ حادثات←  مزید پڑھیے

قیدِ تنہائی کا شکار ہوں ؛عمران خان کی شکایت،حکومت کی تردید

انی پی ٹی آئی کی قیدتنہائی کی شکایت پرحکومت نےتردیدکردی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اوراہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی۔ سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دی گئیں←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کے100دن مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت کے 100 دن مکمل ہوگئے ہیں مریم نواز کی حکومت کے 100 دن میں ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں سمیت مہنگائی میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت کے پہلے←  مزید پڑھیے

سونے سے قبل سوشل میڈیا استعمال کرنے والے افراد پر خوفناک اثرات

سونے سے قبل سوشل میڈیا استعمال کرنے والے افراد کیلئے حیرت انگیز خبر آگئی۔ موجودہ عہد میں بیشتر افراد رات کو سونے کے لیے لیٹ جانے کے بعد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ مگر سائنسدانوں نے اس عادت کے ایک←  مزید پڑھیے

نابینا افراد کیلئے خوشخبری؛پہلے مصنوعی قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

انگلینڈ کا پہلا مصنوعی قرنیہ ٹرانسپلانٹ کامیاب قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت 91 سالہ مریض فارلی کی بینائی بحال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مسٹر فارلے سمیت دنیا بھر میں اب تک صرف 200 افراد کو EndoArt لگایا گیا ہے،←  مزید پڑھیے

امریکہ میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ آئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید←  مزید پڑھیے

حمود الرحمان کمیشن رپورٹ اس وقت کہاں ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

عدالت میں کیس دائر ہونے کے بعد اب ملین ڈالر سوال ہے کہ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اس وقت کہاں ہے؟ معروف تجزیہ کار اور سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی 12 جلدیں←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کیلئے خوشخبری

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی←  مزید پڑھیے

سعودیہ؛ شدید گرمی کے باعث عازمین حج کیلئے ہدایت نامہ جاری

انتظامیہ نے حج سیزن کے دوران گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے عازمین کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سعودی عرب میں حج سیزن←  مزید پڑھیے

فحش فلموں کی اداکاری نے میلانیا کو ٹرمپ سے علیحدگی کا مشورہ دیدیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غیرقانونی ادائیگی کے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے بعد سابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹورمی ڈینیئل نے میلانیا ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شادی کے 19 سال بعد ٹرمپ کو چھوڑ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور محکموں سے تجاویز طلب کر لیں ہیں۔عیدالاضحیٰ کے بعد تجاویز وفاقی کابینہ کو←  مزید پڑھیے

پاکستان سے جانے والے مسافروں کو سعودیہ نے بڑی آفر کردی

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، مسافر رعایتی ٹکٹ حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے بڑا اعلان←  مزید پڑھیے

ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، گزشتہ برس←  مزید پڑھیے

عمران خان کے خلاف بیان پر حنابیات کی بہروز سبزواری پر تنقید

حال ہی میں انتہائی بہادر، خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ حنا بیات نے اداکار بہروزسبزواری کو سوشل میڈیا کو غیر ذمہ دارانہ انداز میں استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حنابیات کا کہنا تھا کہ،←  مزید پڑھیے

’ مریم کی دستک‘ ایپ کا افتتاح کردیا گیا

وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز نے مریم کی دستک ایپ کا افتتاح کر دیا ، اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کا کہناتھا کہ خلف اٹھانے کے بعد     لوگوں کو دہلیز پر حق دینا پہلی ترجیح  تھی   ، جس←  مزید پڑھیے

بی جے پی کی قیادت میں اتحاد نے 272 سیٹوں کیساتھ حکومت بنانےکااعلان کردیا

بھارت میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا ہے نتائج کے مطابق اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی قیادت میں پارٹیوں کے اتحاد نے حکومت بنانے کے لیے 272 نشستیں حاصل کرلی ہے اور حکومت بنانے کا اعلان کیا←  مزید پڑھیے