• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودیہ؛ شدید گرمی کے باعث عازمین حج کیلئے ہدایت نامہ جاری

سعودیہ؛ شدید گرمی کے باعث عازمین حج کیلئے ہدایت نامہ جاری

انتظامیہ نے حج سیزن کے دوران گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے عازمین کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان مشن عبدالوہاب سومرو نےعازمین حج کو گرمی کی سختی سے نمٹنے کیلئے چند ہدایات جاری کی ہیں۔

عازمین حج کیلے اہم ہدایات:

ڈی جی حج نے عازمین حج کو زیادہ پانی پی کر ہائیڈریشن کو برقرار رکھنے، کیفین اور چینی والی مشروبات کے زیادہ استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس کے علاوہ عازمین حج کو ماسک، چھتری اوردھوپ کی عینک استعمال کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply