خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ کامران خان ٹیسوری آج 34ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ کامران ٹیسوری کی تقریبِ حلف برداری شام 5 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں آگ کس نے لگائی؟

اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات ہوں گی۔ ایف آئی آر کے مطابق آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی۔ مال انتظامیہ نے اسے معمولی←  مزید پڑھیے

سید بابر علی کے لیے منفرد بین الااقوامی اعزاز

سید بابر علی مخلتف میدانوں میں اپنی خدمات کے باؑعث ملک میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام کے بعد وہ امریکن اکیڈیمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کے لیے منتخب ہونے والے دوسرے پاکستانی←  مزید پڑھیے

بھارت نے روس سے تیل خریدنے پر اپنا مؤقف واضح کر دیا

بھارت نے امریکا کے حریف روس سے تیل خریدنے پر اپنا واضح مؤقف دنیا کے سامنے رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کا اخلاقی←  مزید پڑھیے

امریکا نے اپنے شہریوں کو بلوچستان اور پختونخوا کا سفر کرنے سے روک دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ←  مزید پڑھیے

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101،←  مزید پڑھیے

جشن میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں آج عید میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ سرکار دو جہاں آپ محمد ﷺ کی ولادت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کا مرکزی جلوس پر ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد پولیس نے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس پر ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر اسلام آباد کے تمام راستے کھلے رہیں گے اور اسلام←  مزید پڑھیے

سب سے لمبی عمر کا ریکارڈ بنانے والا پیبلیز چل بسا

دنیا میں سب سے زیادہ عمر پانے والا ننھا کتا 22 سال 50 دن کی عمر میں چل بسا، پیبلز کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ پیببلیز←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس دی ہے، عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیلاب متاثرین میں چیک←  مزید پڑھیے

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کا معاملہ، پولیس تعاون نہیں کر رہی، اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا نام ایف آئی آر میں نامزد ہے، ہم نے باقاعدہ پراسس فالو کیا اور کورٹ سے کارروائی کی اجازت لی ہے تاہم پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی۔←  مزید پڑھیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار250 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار800 روپے ہو←  مزید پڑھیے

چیریٹی یا بھیک نہیں بلکہ انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم چیریٹی یا بھیک مانگنےکی بات نہیں کرتے بلکہ انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ گزشتہ چار سال میں جن ممالک←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکار سلمان خان جان لیوا حملہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی: بھارت کے معروف اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ حملہ آور 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں←  مزید پڑھیے

نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا

نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا، بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے۔ بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں، انسانی←  مزید پڑھیے

زمین کی تہہ میں بہتا چھٹا سمندر دریافت

سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین کے درمیانی حصے میں جو اوپری سطح سے←  مزید پڑھیے

امریکہ کی ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی

امریکہ نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کر دی، وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا. امریکی میڈیا کے مطابق کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری←  مزید پڑھیے

کسی ملک، گروپ یا جتھے کوملک غیر مستحکم کرنے نہیں دینگے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی ملک، گروپ یاجتھے کوملک غیر مستحکم کرنے نہیں دے گی، سی بھی فیک نیوز اور اس کے پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں←  مزید پڑھیے

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پنجاب حکومت کا جوابی وار، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ وارنٹ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی کیجانب سے جاری کئے گئے، ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری آج ہی←  مزید پڑھیے

ٹیومرز اور کینسر کا جدید ترین طریقہ علاج پنجاب میں متعارف

ٹیومرز اور کینسر کے علاج کے لئے جدید ترین طریقہ علاج کی سائبر نائف ٹیکنالوجی پنجاب میں متعارف کرا دی گئی۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ پر سائبر نائف ٹیکنالوجی سے علاج کی←  مزید پڑھیے