نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا

نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا، بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے۔

Advertisements
julia rana solicitors

بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں، انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی روسی تنظیم میموریل کو بھی نوبل انعام دیا گیا جبکہ یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیم سینٹر فار سول لبرٹیز کو بھی نوبل انعام ملا ہے۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply