خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

انتخابات میں شکست پر رشی سونک نے پارٹی کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئےپارٹی کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ سٹریٹ کے باہر الوداعی←  مزید پڑھیے

سمندروں کا رنگ تبدیل کیوں ہورہا ہے؟سائنسدانوں کا اہم انکشاف

سائنسدانوں کا سمندروں کے رنگ میں ایک اہم تبدیلی کا انکشاف ، سمندری ایکوسسٹم اور عالمی کاربن سائیکل پر دور رس اثرات مرتب ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کی جانب سے کی جانے والی نئی تحقیق میں ناسا←  مزید پڑھیے

ترک میڈیا نے تیسری عالمی جنگ لگنے کاامکان ظاہر کردیا

حالیہ دنوں میں ترک میڈیا اور تجزیہ کاروں نے یوکرین روس جنگ، غزہ میں اسرائیل کی جنگ اور اسرائیل اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد وسیع تر “عالمی تنازع” کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

جنرل جینی کینیڈین فوج کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

کینڈیا کی وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل جینی کیریگنن کو نئی چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کر دیا ہے جوملکی فوج کی اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ کیریگنن فی الحال فوج کی چیف←  مزید پڑھیے

پاکستانی طلبا نے دماغ سے کنٹرول ہونے والی وہیل چیئر تیار کرلی

ایسے افراد جن کے جسم کا بیشتر حصہ انتہائی کمزور یا مفلوج ہوجاتا ہے، ان کی زندگی کا دارومدار محض وہیل چئیر تک محدود ہوتا ہے۔ ایسے افراد کی آسانی کیلیے جدید وہیل چیئر پاکستان میں بھی تیار کی گئی←  مزید پڑھیے

فلسطینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری؛19 لاکھ بے گھر ، 10 لاکھ افراد کی دوبارہ نقل مکانی

اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے شعبے کی کو آرڈینیٹر نے کہا ہے’ غزہ سے 19لاکھ شہری بھی گھر ہو چکے ہیں۔ کو آر ڈینیٹر نے کہا وہ اس صورت حال پر بہت تشویش میں ہیں کہ←  مزید پڑھیے

چین؛سائنسدانوں نے انسانی خلیات سے کنٹرول ہونیوالا روبوٹ تیار کرلیا

دن بدن سائنس اور ٹیکنالوجی کی صنعت میں ترقی ہو رہی ہے،دنیا میں جو کام انسان کرتے ہیں اب وہ روبوٹ کر رہے ہیں۔ ربوٹ تیزی سے انسانوں کی جگہ لینے لگے، چین میں دن بدن سائنسدان نت نئے روبوٹس←  مزید پڑھیے

ایکس(ٹویٹر) ایپ میں کون سی بڑی تبدیلی ہونے والی ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں کمپنی ایک بڑی تبدیلی کرنے جارہی ہے،دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹس میں ری پوسٹ ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنیکا فیصلہ←  مزید پڑھیے

محرم میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی تجویز

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کےمعاملےپرحکومت نےتاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کےمطابق محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنےکےلئےسوشل میڈیاپرپابندی لگانےکےحوالےسےپنجاب حکومت ابھی تک کسی قسم کافیصلہ نہ کرسکی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب←  مزید پڑھیے

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ 23.33 فیصد کا اضافہ کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ دستاویز ات کےمطابق مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں 1.59 فیصد اضافہ ہوا، جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ 9.81 فیصد←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا میں انوکھا واقعہ؛روبوٹ نے خود کشی کرلی

جنوبی کوریا کے شہر گومی میں پیش آنے والے ایک عجیب اور حیران کن واقعے میں، ایک روبوٹ کی مبینہ خودکشی نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جب ایک سرکاری بلدیاتی←  مزید پڑھیے

جسم میں پانی کی کمی معلوم کرنے کیلئے کونسا ٹیسٹ کرائیں ؟

گرمی کے موسم میں اگر آپ فکر مند ہیں کہ آپ مناسب مقدار میں پانی پی رہے ہیں یا نہیں؟ تو اسے جاننے کےلیے ایک سادہ سے فنگر ٹیسٹ سے خود ہی پتہ لگاسکتے ہیں کہ آیا آپ پانی کی←  مزید پڑھیے

خاتون وارڈن کی جیل میں قیدی کیساتھ جنسی مراسم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

برطانیہ میں ایک خاتون وارڈن کے جنوب مغربی لندن واقع جیل’ایم پی وینڈر ورتھ‘ میں ایک قیدی کے ساتھ مبینہ جنسی مراسم کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک نیا بھونچال پیدا کردیا ہے۔ جیل وارڈن جو ایک خاتون افسرہیں←  مزید پڑھیے

بھارت؛بریک اپ کرنیوالے کو دس سال قید،نئے قانون پر لوگ پریشان

بھارت میں نئے بھارتی قانون ”بھارتیہ نیائے سنہتا“ (بی این ایس) نے یکم جولائی سے 164 سال پرانے تعزیرات ہند کی جگہ لے لی ہے، یہ نئے قوانین بھارت بھر میں مختلف وجوہات پر زیر بحث ہیں، لیکن ان میں←  مزید پڑھیے

’ٹیلی کام کمپنیاں کس طرح لاکھوں لوگوں کی نگرانی کررہی ہیں،آپ بھی جانیے

پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیاں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکم پر ایک بڑے پیمانے پر نگرانی کا نظام چلا رہی ہیں جو کسی ریگولیٹری میکانزم یا قانونی طریقہ کار کے بغیر صارفین کے←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کیلئے خوشخبری؛سرکاری ملازمتیں آگئیں

وفاقی وزارتوں اور ذیلی اداروں میں ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 19 کی 346 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری←  مزید پڑھیے

برطانوی عوام آج اپنا نمائندہ چُنے گی

برطانیہ میں اگلے پانچ سال کس کا راج رہے گا ؟برطانوی عوام اسکا فیصلہ کل ہونے والے الیکشن میں کرے گی۔ برطانیہ بھر میں کل   ہونے والے عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 650 نشتوں کیلئےساڑھے 4 ہزار سے زائد امیدوار←  مزید پڑھیے

ایئرپورٹ نہ لیجانے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ پر مقدمہ دائر کردیا

نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے ایئرپورٹ نہ لے جانے پر اپنے بوائے فرینڈ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے ایئرپورٹ لے جانے کے وعدے کیخلاف ورزی کرنے پر بوائے فرینڈ پر مقدمہ دائر←  مزید پڑھیے

گوگل ٹرانسلیٹ ایپ میں مزید دو زبانوں کا اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس ‘ گوگل ٹرانسلیٹ’ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئی←  مزید پڑھیے

مسلسل 20 سال تک ٹکٹ خریدنے والا نوجوان بالآخر لاٹری جیت گیا

امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گذشتہ←  مزید پڑھیے