بجلی کے بل سے تنگ عثمان پیرزاد ہ اہلیہ اور بچوں سمیت ایک ہی کمرے میں سونے پر مجبور
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے مہنگے بل سے پریشان ہو گئے، انہوں نے مستقبل میں بجلی کٹوانے پر غور و فکر شروع کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا← مزید پڑھیے
