پاکستان نےحج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیا
پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا،سرکاری سکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پرحج کوٹہ واپس کرنا پڑا۔ وزرات مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے← مزید پڑھیے
