• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سال کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات نے وقت بتا دیا

سال کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات نے وقت بتا دیا

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ سال کا پہلا چاند گرہن آج رات سے کل تک ہوگاجسے پاکستان سمیت ایشیاء کے بیشتر ممالک، جنوبی اور مشرقی یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ چاند گرہن کے دوران چاند معمول سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے،چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجکر 14 منٹ پر شروع ہوگا۔

جزوی چاند گرہن کا عروج 10 بجکر 22 منٹ پر ہوگا جبکہ چاند گرہن کا اختتام رات 12 بجکر 32 منٹ پر ہوگا۔

چاند گرہن جنوب اور مشرقی یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں نظر آئے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

آسٹریلیا، افریقا، پیسفک، اٹلانٹک، انڈین اوشین اور انٹارکٹیکا میں بھی چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply