خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس چوری کرنے والے کا نام سامنے آگیا

پاکستان میں ٹیکس چوری سے متعلق چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں سالانہ سینکڑوں ارب روپے کے ٹیکس کی رقم مختلف حربے اختیار کرکے چوری کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے پاکستان میں ٹیکس چوری←  مزید پڑھیے

اگلے 5 سالوں میں سے کونسا ایک سال سخت گرمی کا سال ہوگا؟

اگلے 5 سالوں میں، یہ یقینی ہے کہ ایک سال 2016 سے زیادہ گرم ہوگا، جو اب تک کا گرم ترین سال ہوگا۔ استنبول باسفورس یونیورسٹی کے موسمیاتی تبدیلی اور پالیسیوں کے اطلاق اور تحقیقی مرکز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

9مئی کے منصوبہ سازوں،ماسٹرمائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:فارمیشن کمانڈرزکانفرنس

مائنڈزفارمیشن کمانڈرزکانفرنس کے شرکا نے9مئی کے منصوبہ سازوں،ماسٹرمائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کے عزم کااظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاص منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کے سابق وزیر فیاض چوہان سے متعلق انکشافات،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف ماڈل حریم شاہ نے سابق وزیر فیاض چوہان کے خلاف اہم انکشافات کا ویڈیوپیغام جاری کردیا۔     https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-07/news-1686145886-3591.mp4 اپنے ویڈیو پیغام میں حریم شاہ نے فیاض چوہان کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وہ فیاض←  مزید پڑھیے

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی کنسرٹ کے دوران مکھی نگلنےکی ویڈیووائرل

ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ گذشتہ دنوں لائیو کنسر ٹ کے دوران ناخوشگوار واقعہ رونما ہوگیا،گلوکارہ نے لائیو کنسرٹ کے دوران مکھی نگل لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے امریکا بھی میدان میں آگیا

خدیجہ شاہ کی گرفتاری پر امریکا بھی میدان میں آگیا۔امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کے کیس کو فالو کررہے ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے ۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادے نے جمہوریت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

برطانوی شہزادے ہیری نے جمہوریت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،انہوں نےکہا کہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، وزرا اپنے مفادات کا دفاع کررہے ہیں۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر←  مزید پڑھیے

مزید بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ مو سمیات نے آج جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے←  مزید پڑھیے

بینزیما کا ریال میڈرڈ کو الوداع ، سعودی کلب میں خیر مقدم

سعودی عرب کی چیمپیئن فٹبال کلب الاتحاد کے شائقین نے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی کریم بینزیما سے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کریم بینزیما نے 14 سال بعد  رئیل میڈرڈ کو  خیر باد کہا ۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے بتایا گیا  کہ←  مزید پڑھیے

بھارت ٹرین حادثے میں بچنے والے شخص کی آپ بیتی، دل تھام کر پڑھیے

بھارتی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ جائے حادثہ سے جاری ہونے والے مناظر نے لوگوں کے دلوں کو دہلا دیا ہے۔ کرناٹک←  مزید پڑھیے

مردہ قرار دیے گئے شخص کی 33 برس بعد اپنے گھر واپسی

33 کے طویل عرصے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص اپنے گھر لوٹ آیا بھارتی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیا گیا شخص 33 برس بعد صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ←  مزید پڑھیے

وہاڑی کے موچی نے اپنے گھر کا سامان بیچ کر لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا دی

وہاڑی کے موچی نے اپنے گھر کا سامان بیچ کر لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا دی وہاڑی کے موچی محمد ندیم نے اپنے گھر کا ٹی آر گاڈر اور اینٹیں بیچ کر لوگوں کے لیے 300 لیٹر←  مزید پڑھیے

ہفتے کا کون سا دن آپ کے دل کیلئے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟

ہارٹ اٹیک کا سامنا بیشتر افراد کو اچانک ہوتا ہے اور فوری طبی امداد نہ ملے تو زندگی سے محرومی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ پورے ہفتے میں کس دن لوگوں میں←  مزید پڑھیے

یوکرائن میں بمباری سے ڈیم تباہ، بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ

 یوکرین نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کی افواج نے ایک بڑے ڈیم کو تباہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں نشیبی آبادی کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو یوکرینی حکام←  مزید پڑھیے

لاہور: ڈولفن اہلکاروں کا خواجہ سرا پر وحشیانہ تشدد

 ڈولفن اہلکاروں نے خواجہ سرا کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، آئی جی پنجاب کے حکم پرڈولفن اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  لاہور میں خواجہ سرا  کو ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے خدمت مرکز گلبرگ کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔تھانہ ٹبی←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری 130 سال بعد عدالت میں پیش ہونے والی شاہی شخصیت

شہزادہ ہیری 130 سال میں پہلی بارعدالت جانے والی شاہی شخصیت بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری کے بیرسٹر نے لندن ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان کی جوانی کا کوئی بھی پہلو پریس کی←  مزید پڑھیے

فرح شہزادی اور شوہر کے نام پر 117 بنک اکاؤنٹس،8 جون کو نیب طلب

سربراہ پی ٹی آئی کی اہلیہ کی دوست فرح شہزادی اور شوہراحسن جمیل گجر کیخلاف تحقیقات میں ان کے نام 117 بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشاف ، نیب نے فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب←  مزید پڑھیے

پاکستان شدید گرمی برداشت نہیں کرسکتا، ایمنسٹی

حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہےکہ پاکستانی شہری بلند درجہ حرارت اور گرمی کی لہروں کے سامنے بے بس ہیں۔ ایمسنٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں چالیس ملین سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں،←  مزید پڑھیے

لندن:بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف سکھوں کا احتجاج

برطانوی شہر لندن میں ہزاروں سکھوں نے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کے خلاف ریلی نکالی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے 1984 میں دربار صاحب امرتسر پر حملہ کیا تھا،اس حملے کو 39 سال مکمل ہونے پر←  مزید پڑھیے

فیمینزم کی مضبوط آوازاور معروف مصنفہ چل بسیں

فیمینزم کی مضبوط آوازاور مشہور مصنفہ، ڈرامہ نگارAma Ata Aidoo اکیاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کےمطابق دی ڈائیلما آف دی گھوسٹ ،Our Sister Killjoy اور چینجز جیسے شاہکارادب کی خالق گھانا سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ←  مزید پڑھیے