• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فرح شہزادی اور شوہر کے نام پر 117 بنک اکاؤنٹس،8 جون کو نیب طلب

فرح شہزادی اور شوہر کے نام پر 117 بنک اکاؤنٹس،8 جون کو نیب طلب

سربراہ پی ٹی آئی کی اہلیہ کی دوست فرح شہزادی اور شوہراحسن جمیل گجر کیخلاف تحقیقات میں ان کے نام 117 بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشاف ، نیب نے فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کر لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

فرح گوگی سکینڈل کی تحقیقات جاری، انکوائری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،فرح گوگی اور شوہراحسن جمیل گجر کیخلاف تحقیقات میں نیا موڑ، نیب نے فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کر لیا، نیب لاہور تحقیقات میں فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکائونٹس ہونے کے انکشاف پر طلبی کا فیصلہ کیا گیا ، ملزمان کیخلاف تحقیقات کے دوران 4 فارن بینک اکائونٹس بھی منظرعام پر آگئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply