خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

چِلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک

چلی میں ویلڈنگ کی دکان والے کی زرا سی لاپرواہی سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں اب تک 51 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق←  مزید پڑھیے

الیکشن سمارٹ پولیس ایپ آپریشنل کر دی گئی

عام انتخابات کیلئےلاہور پولیس کی طرف سے الیکشن سمارٹ پولیس ایپ کو مکمل طور پر آپریشنل کر دیا گیا ۔ عام انتخابات کے لئےسٹیٹیک ڈیوٹی (STATIC DUTY)پر تعینات نفری کے موبائلز پر ایپ انسٹال کروا دی گئی الیکشن سمارٹ پولیس←  مزید پڑھیے

فحش فلمیں دیکھنے پر باپ نے بیٹے کو زہر دے کر مار دیا

بھارتی ریاست مہارشٹرا میں باپ نے فحش فلمیں دیکھنے پر بیٹے کو زہر دے کر مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہےکہ سولاپور کا رہائشی 14 سالہ لڑکا اپنے موبائل پر فحش فلمیں دیکھتا تھا اور والد←  مزید پڑھیے

اسلحہ لائسنس اب آن لائن ملے گا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجراء میں کرپشن کا مستقل خاتمہ کردیا، اب آن لائن اسلحہ لائسنس ملے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب اور←  مزید پڑھیے

میلیریاویکسین چھوٹےبچوں میں کتنی کامیاب؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

چھوٹےبچوں میں میلیریاویکسین کتنی کامیاب ہے،نئے اعداد و شمار میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی مدد سے بنائی گئی ملیریا ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے78 فیصد تک زیادہ تاثیر رکھتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق جان←  مزید پڑھیے

فلوریڈا:طیارہ رہائشی علاقےمیں گرنے کرتباہ،ہلاکتوں کاخدشہ

امریکی ریاست فلوریڈامیں طیارہ رہائشی علاقےمیں گرکرتباہ ہوگیا،جس سےہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ریاست فلوریڈا میں جمعرات کو ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے موبائل ہوم پارک میں گرا جس کےنتیجےمیں طیارے میں آگ بھڑک اٹھی،جب کہ طیارے میں←  مزید پڑھیے

شام اور عراق میں امریکی فضائی حملے ،16افراد ہلاک

شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 16معصوم شہری ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلا ت کےمطابق گذشتہ اتوار اردن میں اپنے فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں امریکہ نے شام اور عراق میں 85 اہداف پر←  مزید پڑھیے

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی سزا اور جرمانہ نصف کردیا گیا

ملائیشیا نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا اور جرمانہ نصف کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو نصف سزا کے بعد 23 اگست 2028ء کو رہا کیا جائے گا، ان←  مزید پڑھیے

سعودیہ عرب:سرکاری ادارے کا سربراہ کرپشن ،منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کےالزام پرسرکاری ادارےکےسربراہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق کر پشن اورمنی لانڈرنگ کےالزام میں سعودی عرب کےایک سرکاری ادارےکےسربراہ کورشتےداروں سمیت گرفتارکرلیاگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے قبل از اسلام←  مزید پڑھیے

چینی ٹرک کمپنی نے پولیس کی کاروں پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب کروادی

چینی ٹرک کمپنی کابڑاکارنامہ، مالکن نےپولیس سےبچنےکیلئےپولیس کی کاروں پرٹریکنگ ڈیوائس لگوادی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چین کے صوبے ہوبیی کے شہر ژیانگ یان میں ٹرکوں کی فلیٹ کی مالکن اس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں←  مزید پڑھیے

غیر شرعی نکاح کیس:عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ←  مزید پڑھیے

لمبی زندگی چاہتے ہیں تو پڑھائی جاری رکھیں

ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ایک فرد جتنی زیادہ تعلیم حاصل کرتا جاتا ہے اس کی زندگی اتنی ہی طویل ہوتی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دی لانسیٹ پبلک ہیلتھ‘ جریدے میں شائع←  مزید پڑھیے

کینیڈا کی طرف سے دنیا بھر کے ڈیجیٹل ورکرز کے لیے خوشخبری

کینیڈا نے فری لانس ڈجیٹل ورکرز کو وزٹ ویزا پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے لیے ڈجیٹل نومیڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ دی امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پولنگ ڈے پر گڑبڑ کرنے والے لوگ اٹھا لیے جائیں گے

بڑا ڈپلومیٹک سا جواب آتا ہے کہ ہم سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیسز اور سزا سے آگاہ ہیں اور اس کا جائزہ بھی لے رہے ہیں لیکن عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں←  مزید پڑھیے

ترکیہ:شادی میں دولہےکاانوکھاکارنامہ،دلہن اوررشتے دارحیران

ترکیہ میں ایک دولت مند دولہےنےدلہن کوسونےسےتول دیا۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ میں ایک انوکھی شادی ہوئی جس میں دولہےنےدلہن کو8 کلو گرام سونے کے زیورات کا تحفہ پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ترکیہ کی ریاست اورفا میں شادی←  مزید پڑھیے

103سالہ شخص کا49سالہ خاتون سے نکاح

بھارت میں 103سالہ شخص نے 49سالہ خاتون کےساتھ تیسری شادی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق آج تک یہ سناتھاکہ ’دل ہوناچاہیداجوان عمراں وچ کی رکھیااے‘لیکن اب یہ حقیقت میں بھی دیکھ لیاہےجی ہاں ایک عجیب وغریب واقعہ بھارت میں پیش آیاجس میں←  مزید پڑھیے

شوہرکئی دن تک نہاتانہیں،خاتون کاخلع کیلئے عدالت سے رجوع

ترکیہ میں ایک خاتون نےاپنےشوہرکےخلاف عدالت سےرجوع کیاہےاس کےمطابق اس کاشوہرکئی دن تک نہاتانہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک ترک خاتون نےاپنےشوہرکےخلاف عدالت میں مقدمہ درج کرادیاکہ اس کاشوہرنہاتانہیں ہےجس کی وجہ سےاس کےقریب سے پسینے کی بدبو آتی ہے جبکہ←  مزید پڑھیے

جاسوسی کا الزام :بھارت نے گرفتار چینی کبوتر 8 ماہ بعد رہا کردیا

بھارت نے چین کی جاسوسی کے الزام پر ‘گرفتار’ کبوتر کو بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کبوتر کو ممبئی کی ایک بندرگاہ پر مئی 2023 میں پکڑا گیا تھا۔اس کبوتر کی←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024 کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان

8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر پنجاب حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے کی جانے والے ٹویٹ کے مطابق صوبے بھر میں6 سے 9 فروری←  مزید پڑھیے

امریکہ نے بھارت کو اربوں ڈالر کے ڈرونز کی فروخت روک دی

امریکا نے ہندوستان کو ڈرون بیچنے سے انکار کردیا ہے اور بھارت کو تین ارب ڈالر مالیت کے ڈرونز کی فروخت روک دی ہے۔ امریکا نے ایم کیو نائن اے 31 سی گارڈین اور اسکائی گارڈین ڈرون بھارت کو دینے←  مزید پڑھیے