خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مائیگرین سے چھٹکارہ پانے کے لیے یہ طریقے ضرور آزمائیں

آدھے سر کا درد یا مائیگرین وہ مسئلہ ہے جس کا سامنا کئی لوگ کرتے ہیں لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ مائیگرین کے لیے کوئی علاج بھی موجود نہیں۔ مائیگرین سے ناصرف سر میں شدید درد ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

پیوٹن سے متعلق گفتگو میں کیا کہہ دہا؟ بائیڈن کی زبان پھسل گئی،

امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی، صحافیوں سے گفتگو میں یہ کہہ دیا کہ پیوٹن واضح طور پر عراق میں جنگ ہار رہے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائیڈن روسی←  مزید پڑھیے

بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والا پُراسرار نشان ہے؟

وائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے پراسرار نشان کی وجہ بتادی۔ وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے ایک پراسرار نشان کے بارے میں گردش←  مزید پڑھیے

زمین کے ڈگمگانے میں اضافہ؟زیرِ زمین کیا تبدیلی ہونے جارہی ہے؟

سول: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان زمین سے بڑی مقدار میں پانی نکال کر زمین کی گردش کو ممکنہ طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع←  مزید پڑھیے

معروف گلوکار احت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، تحقیقات شروع

منی لانڈرنگ کیس ،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ کرنسی کی مبینہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر راحت فتح علی خان کے خلاف حقیقات کا آغاز←  مزید پڑھیے

معروف سینئر اداکار شکیل احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اداکار شکیل احمد کی عمر 85 برس تھی جوکہ طویل عرصے سے بیمار تھے، شکیل احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے ملیر کینٹ سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش←  مزید پڑھیے

زمین سے سینکڑوں فٹ نیچے موجود ہوٹل میں کیا آپ رات گزارناچاہیں گے؟

ویلز میں سنوڈونیا کے پہاڑوں کے نیچے 419 میٹر کی گہرائی میں ایک لاوارث کان میں ‘ڈیپ سلیپ نامی ایک ہوٹل واقع ہے جسے دنیا کا سب سے گہرا ہوٹل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق←  مزید پڑھیے

جانیے 14 سالہ بچہ ایلون مسک کی کمپنی میں کس عہدے پر ہے؟

ایلون مسک نے اپنے سب سے کم عمر ملازم کی بھرتی کا اعلان کرتے ہوئے 14 سالہ گریجویٹ کو اسپیس ایکس کمپنی میں بطور سافٹ ویئر انجینئر بھرتی کیا ہے۔ کیرن کوازی نو سال کی عمر میں کالج گئے، 11←  مزید پڑھیے

کس ملک میں ہر شہری کی عمر راتوں رات ایک سے 2 سال کم ہوگئی؟

کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کا ایک ملک ایسا ہے جہاں کے تمام افراد کی عمر راتوں رات ایک سال کم ہوگئی ہے؟ جی ہاں واقعی جنوبی کوریا میں عمر کا حساب رکھنے والے روایتی طریقہ کار کو←  مزید پڑھیے

پاکستان بیروزگاری کی شرح میں 24ویں نمبر پر

دنیا بھر میں بیروزگار افراد کے اعداد و شمار جاری، پاکستان 24ویں نمبرپرآگیا۔ ورلڈ آف سٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں بے روزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔نائیجیریا دنیا بھر میں بے روزگاری میں سب سے آگے نکل←  مزید پڑھیے

مداحوں کی اریجیت سنگھ پر سخت تنقید؛کیا وجہ آپ کو معلوم ہے؟

بالی وڈ فلم ‘ستیہ پریم کی کتھا’ میں پاکستانی گانے ‘پسوڑی’ کا ری میک شامل کرنے پر اریجیت سنگھ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ مداحوں نے پروڈیوسرز اور گلوکار اریجیت سنگھ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اوریجنل گانے←  مزید پڑھیے

رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی

والدین کے ہمراہ آیا ہوا 11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قراردیدیاگیا۔ سعودی اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سب سے کم عمر 11ماہ کے حاجی بچے←  مزید پڑھیے

یونان نے پناہ گزینوں کیخلاف پالیسی میں مزید سختی کر دی

: یونان کے نئے وزیر برائے مہاجرین نے قدامت پسند جماعت ”نیو ڈیموکریسی“ کی دوبارہ انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد ہجرت اور ملک میں غیر قانونی داخلوں پرسخت پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونان←  مزید پڑھیے

آڈیولیک ؛ڈونلڈٹرمپ کا خفیہ دستاویزات بغیراجازت تحویل میں رکھنےکااعتراف،

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے  جوخفیہ دستاویزات بغیراجازت تحویل میں رکھنےکااعتراف کرتی ہے رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  آڈیو  لیک ہوئی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی خفیہ دستاویز پر گفتگو کر←  مزید پڑھیے

سینگال کے وزیر پر مشتعل ہم وطنوں کا فرانس میں تشدد ، ویڈیو

 سینیگال کے وزیر کو فرانس میں سینیگالی شہریوں نے تشدد کانشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سینگالی شخص نےفرانس میں اپنے وزیر کو تشدد کا نشانہ ڈالا۔ چونکا دینے والا واقعہ پیرس←  مزید پڑھیے

عید پر کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش برسانے والا سسٹم آنے کی وجہ سے عید الاضحیٰ پر موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے پیش نظر صوبائی کنٹرول روم←  مزید پڑھیے

رشتےکاتنازع؛ مخالفین کےگھر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے9 افراد قتل

ملاکنڈ میں رشتے کے جھگڑے پر مخالفین نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ؛عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ، 9 مئی لیبر کی حاضری کا ریکارڈ طلب

سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے۔پولیس کی جانب سے عثمان ڈار←  مزید پڑھیے

عدالت کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

اینٹی کرپشن عدالت پشاور نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے←  مزید پڑھیے