• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سیالکوٹ؛عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ، 9 مئی لیبر کی حاضری کا ریکارڈ طلب

سیالکوٹ؛عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ، 9 مئی لیبر کی حاضری کا ریکارڈ طلب

سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے۔پولیس کی جانب سے عثمان ڈار کی گرفتاری کے لیے محتلف حصوں اور دفاتر کی تلاشی بھی لی گئی۔پولیس کے مطابق 9 مئی کے بعد ہوئے واقعات میں عثمان ڈار 5 مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں، پولیس کی جانب سے فیکٹری منیجر سے 9 مئی کی لیبر کی حاضری کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران فیکٹری کے مین دروازے کو بند کردیا گیا اور داخلی راستوں پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply