خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

معاشی بوجھ ؛پاکستان ریلوے اپنا نیٹ ورک شمسی توانائی پر منتقل کرے گا

پاکستان ریلویز کا معاشی بوجھ ختم کرنے کے لیے ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ای اوپاکستان ریلوے پاکستان کا کہنا ہے کہ ریلوے نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی←  مزید پڑھیے

دریائےستلج ؛پانی کابہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا،متعدد دیہات زیرآب

دریائے ستلج بپھر گیا ،پانی کا ٹوٹل بہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک جا پہنچا جبکہ ہیڈسلیمانکی سے 40324 اورگنڈا سنگھ سے ڈسچارج 63300 کیوسک ہوگیا ہے۔ پاکپتن ایری گیشن کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج بپھر گیا ہے، پانی کا←  مزید پڑھیے

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا تاہم پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے آج ہونے والے چناؤ کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے راجہ آعظم خان، جاوید←  مزید پڑھیے

لاہور:مہنگائی نے کمر توڑ دی،آٹا پھر مہنگا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپے جب کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہونے کے←  مزید پڑھیے

سوڈان؛ بازار میں گولہ باری سے بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق

سوڈان میں فوج کے دو متحارب فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران مشہور بازار میں اندھا دھند گولہ باری سے بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایا←  مزید پڑھیے

حریم شاہ غریب عوام کو سستے پلاٹ دیں گی

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لوگوں کو تین لاکھ میں چار مرلے کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ کراچی کے بے←  مزید پڑھیے

امریکہ : پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کردی گئی

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں پاکستانی←  مزید پڑھیے

ایپ سے قرضہ لینے والے شخص کی خودکشی، ایف آئی اے نے تحقیق شروع کردی

ایپلی کیشنز کے ذریعے آن لائن قرض کی پیشکش کرنے والی کمپنیز کے گٹھ جوڑ نے راولپنڈی میں ایک شہری کی جان لے لی۔ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم متاثرہ شہری کے گھر پہنچ گئی۔ ایزی لون کمپنی کی بلیک←  مزید پڑھیے

معروف ناول نگار میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور مصنف میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بدھ کو ان کے آبائی شہر برنو میں واقع میلان کنڈیرا لائبریری کی ایک ترجمان نے میلان کنڈیرا←  مزید پڑھیے

یو ٹیوب کی آمدن کو سعودی عالم عاصم الحکیم نے حرام قرار دیدیا

یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟ عاصم الحکیم نے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے حرام قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبدالمقتدر نامی صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے بتا←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے موہنجودڑو ایکسپریس دوبارہ بحال کرے گا

پاکستان ریلوے نے موہنجودڑوایکسپریس کوبحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو 20 جولائی سے دوبارہ بحال کیا جا رہا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ موہن جودڑوایکسپریس 8اکانومی کوچزپرمشتمل ہوگی، موہن جودڑوایکسپریس براستہ دادوحبیب←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ،لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی جبکہ بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کا سبب بننے والی ہوائیں آج بالائی و وسطی←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر کی ابتدائی علامات کون سی ہیں ؟

بریسٹ کینسر مختلف علامات کے ساتھ ظاہر ہوسکتا ہے، لیکن یاد رہے کہ ان علامات میں سے ایک یا زیادہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی خاتون کو چھاتی کا کینسر ہے۔ تاہم، ممکنہ علامات سے آگاہ ہونا←  مزید پڑھیے

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا؟

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند←  مزید پڑھیے

امریکہ؛68سالہ تھامس رابرٹس بیوی کے ہاتھوں قتل

امریکی ریاست ٹینسی کے قصبے نایش وِل کے 68 سالہ لائٹننگ ڈائریکٹر تھامس رابرٹس کو72 سالہ بیوی نے گولی مارکر قتل کردیا۔ تھامس رابرٹس 2 دہائیوں تک لیجنڈ گلوکاررینڈی ٹریوس کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر کی 72 سالہ←  مزید پڑھیے

ایپ سے 13ہزار کا قرض سود کے بعد 7لاکھ بن گیا،نوجوان کی خود کشی

سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے نوجوان نے 13 ہزار روپے قرض لیا جو سود لگتے لگتے 7 لاکھ روپے ہوگیا جس پر نوجوان نے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں صرف 13←  مزید پڑھیے

کسی ملک پردباؤ نہیں ڈالتے کہ امریکہ یا چین سے تعلقات رکھیں، امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرکی پریس بریفنگ میں صحافی نےسوال کیا،کیا امریکا نے آئی ایم ایف کی ڈیل میں پاکستان کی مددکی؟جواب میں ترجمان نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں،آئی ایم ایف اورپاکستان میں اسٹاف←  مزید پڑھیے

لاہور:گھرمیں آتشزدگی،10افرادجاں بحق

لاہورمیں گھرمیں آتشزدگی سے10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمحلہ سمیاں میں گھرمیں آگ لگنےسے 10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے،مرنےوالوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہے۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ ابتدائی تحقیقات کےمطابق گھرمیں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی،واقعہ کی←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے 5 نقسانات،جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

آرٹیفیشل انٹیلیجینس کیا ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجینس کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جو مصنوعی ذہانت کی مشینیں بنانے سے متعلق ہے جو ایسے کام انجام دے سکتی ہے جن کے لیے عام طور پر انسانی ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 میں فرق آپ کو معلوم ہے؟

چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 میں فرق آپ کو معلوم ہے؟۔چیٹ جی پی ٹی 4 تصاویر کو سمجھ سکتا ہے جبکہ چیٹ جی پی ٹی 3 میں یہ اہلیت نہیں ہے۔ چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4←  مزید پڑھیے