چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 میں فرق آپ کو معلوم ہے؟۔چیٹ جی پی ٹی 4 تصاویر کو سمجھ سکتا ہے جبکہ چیٹ جی پی ٹی 3 میں یہ اہلیت نہیں ہے۔
چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 کے درمیان سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ سافٹ ویئر کا تازہ ترین ورژن تصاویر کو سمجھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے ک چیٹ جی پی ٹی 4 ملٹی ماڈل ہے، یعنی یہ الفاظ سے لے کر تصاویر تک معلومات کے مختلف طریقوں کو سمجھ سکتا ہے۔
دوسری طرف چیٹ جی پی ٹی 3 صرف ٹیکسٹ ان پٹ اور جوابات تک محدود تھا۔
اگرچہ چیٹ چیٹ جی پی ٹی 4 میں تصویر کو سمجھنے کی اہلیت نئی نئی ہے لیکن صارف طیٹ جی پی ٹی 4 سے کسی بھی تصویر کی وضاحت کے لئے سوال پوچھ سکتے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں