خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

رونالڈو، بینزیما کے بعد نیمار کی بھی سعودی کلب میں شمولیت

برازیل کے سپر سٹار فٹ بالر نیمار نے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فٹبال اسٹار رونالڈو اور بینزیما کے بعد نیمار نے بھی سعودی کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔ برازیلین فٹ بال سپر اسٹار نیمار نے پیرس سینٹ جرمین  کو خیر باد کہہ کر سعودی پرو←  مزید پڑھیے

نیند کی کمی آپ کو کون سے مہلک امراض میں مبتلا کرسکتی ہے ،جانیے اس تحقیق میں

ہم ایک ایسی قوم ہیں جو بے خوابی کی وبا کی لپیٹ میں ہے، جی ہاں! بے خوابی کی وبا جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، ذہنی تناؤ ، کوئی بیماری، یا سوچوں میں گم رہنا وغیرہ جس کی وجہ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم

صدر مملکت نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیدیا ہے لیکن ٹھہریں ذرا یہ حکم پاکستانی صدر نے نہیں بلکہ شام کے صدر بشارالاسد نے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے سرکاری←  مزید پڑھیے

راہ چلتی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم فیضان پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ ہے اور صدام چوک اتحاد ٹاؤن کا رہائشی ہے۔←  مزید پڑھیے

ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ،غرباء کی مشکلات بڑھ گئیں

ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں بھی20 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں گزشتہ1 ہفتے کے←  مزید پڑھیے

ایپل کی اپنے صارفین کو وارننگ

آئی فون بنانے والی مشہور زمانہ کمپنی نے وارننگ جاری کرتے ہوئے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ سونے کے دوران اپنے فون کو چارج پر لگا کر نہ چھوڑیں۔ ہم میں سے اکثر لوگوں نے کبھی نہ کبھی ایسا←  مزید پڑھیے

دنیا کا انوکھا ترین کیلکولیٹر،جو آپ کی موت کا وقت بتادے گا

حضرت انسان کا سب سے بڑا سوال موت سے متعلق ہے۔ پوری زندگی ہم انسان اسی موضوع کے بارے میں سوچتے ہوئے گزارتے ہیں یہاں تک کہ خود موت کی آغوش میں جا سوتے ہیں۔ ایسے میں سائنسدان جن کا←  مزید پڑھیے

پاکستانی کیمیادان اقبال چوہدری کو تہران یونیورسٹی سے پروفیسرشپ کی پیشکش

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی طبی کیمیادان ڈاکٹر اقبال چوہدری کو پروفیسرشپ کی پیشکش کر دی گئی، پروفیسر اقبال کو تہران یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسرشپ کی پیشکش کی گئی ہے۔ پاکستانی طبی کیمیادان ڈاکٹر اقبال چوہدری کی خدمات کا بیرون←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، سرکاری ملازمین سے سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم کو استعمال نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا کا←  مزید پڑھیے

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،وجہ آپ کو حیران کردے گی

جدید ٹیکنالوجی کے دورمیں ہر کوئی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے چکر میں ہے ،ہر کوئی اپنے فالوورزبڑھانے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتا رہتا ہے۔ لیکن یہاں جو واقعہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ انتہائی←  مزید پڑھیے

دوران پرواز نماز پڑھنے اور دھمکیاں دینے والا پاکستانی اداکار گرفتار

 آسٹریلوی پولیس نے 55 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری محمد علی عارف پر ملائیشیا ائر لائنز کی پرواز میں مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کا دعویٰ کرنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلین فیڈرل پولیس کا←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ،سیاسی جماعتوں کی مذمت ، نگران وزیراعظم کا ایکشن

جڑا نوالہ میں مسیحی عبادت گاہ پر حملے اورعلاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر نگران وزیراعظم نے سخت ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کےمطابق جڑانوالہ واقعہ میں نگراں وزیراعظم نے ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے سزا دینے کی ہدایت کردی←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی کا واقعہ،ایف آئی آر درج

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزامات میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ لوگ سڑکوں پرنکل آئے، اس دوران مشتعل افراد نے چرچ کو آگ لگا دی، واقعے کے←  مزید پڑھیے

ڈی آئی جی شارق جمال کی پُراسرار موت کا معمہ حل ہوگیا

ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرارموت کامعمہ حل ہوگیا، فرانزک ایجنسی کا کہنا ہے کہ ممنوعہ ادویات کا استعمال ان کی موت کا سبب بنی۔ تفصیلات کے مطابق فرانزک ایجنسی نے ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرارموت کامعمہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر کیا ہوا؟سنسنی خیز انکشافات

بشریٰ بی بی کے گھر سے تعویز اور راکھ سے بھرا پیالہ برآمد ہوا ، پولیس آفسر کا تہلکہ خیز انکشاف 5 اگست کو عمران خان کی گرفتاری کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے پولیس آفسر عمران کشور نے نجی←  مزید پڑھیے

سوئیڈن؛ طوفانی بارشوں کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوئیڈن دارالحکومت اسٹاک ہولم سمیت ملک کے تمام چھوڑے بڑے شہروں میں شدید بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ہولم سمیت دیگر شہروں میں دو ہفتوں سے جاری طوفانی بارشیں رکنے کا نام نہیں رہی،←  مزید پڑھیے

فرانس میں کشمیری، سکھ کمیونٹی کی مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی

کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے مودی کی فاشسٹ حکومت کے خلاف فرانس میں احتجاج کیا۔ انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیرِ اہتمام کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے پیرس میں ری پبلک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی←  مزید پڑھیے

کینیڈا؛76ویں یوم آزادی پر پاکستانیوں کا انوکھا انداز

76ویں یوم آزادی پر کینیڈین پاکستانیوں کا انوکھا انداز، پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کرکے 30فٹ لمبااور چوڑا پاکستانی پرچم لہرایا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سمیت کینیڈین پاکستانیوں نے جشن آزادی بھرپور طریقے سے منایا۔←  مزید پڑھیے

ہراسانی کے الزامات :ملائیشیامیں ہونیوالامس یونیورس کا مقابلہ منسوخ

مس یونیورس آرگنائزیشن نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر انڈونیشیا میں اپنی فرنچائز سے تعلقات منقطع کر تے ہوئے رواں سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ منسوخ کر دیا۔ مس یونیورس میں حصہ لینے والی 6 خواتین نے انڈونیشیا کے←  مزید پڑھیے

تمباکو مصنوعات کا کاروبار،سعودی حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

سعودی حکام نے تمباکو کی صنعت کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمباکو کی تمام مصنوعات کے کاروبار کی فیس پانچ ہزار سے ایک لاکھ ریال تک کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی وزارت و بلدیات و دیہی←  مزید پڑھیے