خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برطانیہ:طوفان کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ

برطانیہ میں طوفان ایگنس کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق لندن کےمحکمہ موسمیات نےبرطانیہ میں طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔ برطانوی میڈیاکےمطابق تیزہواؤں کاطوفان ایگنس برطانیہ میں پھیل رہاہے،طوفان ایگنس کےتحت بدھ سےجمعرات تک تیزہواؤں کاسلسلہ جاری رہےگا،جس سےشمالی←  مزید پڑھیے

پیرس اولمپکس ،فرانس کی ایتھلیٹس پر حجاب پہننے پر پابندی عائد

پیرس اولمپکس مقابلوں میں فرانس نےآئندہ سال اپنی ایتھلٹس کوحجاب پہننےسےروک دیاہے۔ فرانسیسی وزیرکھیل کےایک حالیہ انٹرویومیں کہناتھاکہ پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں شریک فرانس کی کسی ایتھلیٹ کو حجاب پہننےکی اجازت نہیں دی جائے گی،جس کی وجہ سےسوشل میڈیاپرایک←  مزید پڑھیے

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں انہیں بیٹرکلاس فراہم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس سابق وزیر اعظم کو اڈیالہ جیل چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئی←  مزید پڑھیے

ریاست منی پورمیں انٹرنیٹ سروس پھر بندکردی گئی

بھارتی ریاست منی پور میں 5 ماہ بعد بحال ہونے والی انٹرنیٹ سروس کودوبارہ بندکردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ نے طلبا کے احتجاج کے بعد منی پور میں آج سے یکم اگست تک انٹرنیٹ سروس کوایک بارپھرسےبند کرنےکا←  مزید پڑھیے

آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی کمپنیاں بھی شرکت کریں گی

آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش آئندہ ماہ دبئی میں ہوگی۔پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ بحران کا شکار پاکستان کی آٹو انڈسٹری اور پرزہ جات بنانے والی صنعت آئندہ ماہ دبئی میں ہونے والی دنیا کی بڑی آٹو انڈسٹری نمائش←  مزید پڑھیے

ہردیپ سنگھ کا قتل؛ امریکی اخبار نے منظم واقعہ قرار دیدیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ہردیپ سنگھ کا قتل اس سے کہیں زیادہ منظّم تھا جو پہلے رپورٹ کیا گیا تھا۔ عینی شاہدین کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل میں←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ غلط خبریں ”ایکس(ٹویٹر)“پرشیئرکی جارہی ہیں،یورپی یونین

یورپی یونین کمیشن کی نائب سربراہ ویرا جورووا کاکہنا ہے کہ سب سے زیادہ زرد صحافت سوشل میڈیا ایکس پر ہورہی ہے جہاں سب سے زیادہ غلط خبریں شیئر کی جا رہی ہیں۔ یورپی یونین کمیشن کی نائب سربراہ ویرا←  مزید پڑھیے

ہوگن 70 سال کی عمر میں تیسری بار دولہا بن گئے

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر اور ہال آف فیم میں شامل ہلک ہوگن70سال کی عمر میں تیسری بار دولہا بن گئے ۔ تیسری شادی کی خبر سابق ریلسلر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پرایک ویڈیوشئیر کرتے ہوئے دی، انہوں←  مزید پڑھیے

آشوب چشم کے مرض کیلئے انجکشن کا طریقہ استعمال ہی غلط نکلا

آشوب چشم کے مریضوں کو لگایاجانیوالا  ایواسٹین انجکشن کا طریقہ استعمال ہی غلط نکلا۔ وائس آف جرمنی کے مطابق   16ملی لیٹر والا یہ انجکشن ایک بار کھلنے کے بعد ایک مقررہ وقت تک ہی قابلِ استعمال رہتا ہے۔ لاہور کے ایک←  مزید پڑھیے

ڈینگی کے وار،بنگال سے بنگلہ دیش تک سینکڑوں جانیں نگل لیں

بنگلہ دیش میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد نو سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے اس بار ڈینگی بنگلہ دیش میں کئی گنا زیادہ تباہی پھیلا رہا ہے۔ یہی نہیں ہندوستان میں بھی ڈینگی مچھر←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا: میوزک سے لے کر سیلز گرلز تک، مصنوعی ذہانت کی دنيا

جنوبی کوریا میں مصنوعی ذہانت پر مبنی انسان نما مخلوق نے یونیورسٹیوں میں طالب علم کے طور پر خود کا اندراج کرا رکھا ہے، کمپنیوں میں انٹرن شپ کر رہی ہیں اور لائیو ٹیلی ویژن پروگراموں میں نظر آ رہی←  مزید پڑھیے

مصر ، دریائے نیل میں تیرتا ہوٹل پل سے ٹکرا گیا

مصر میں دریائے نیل میں تیرتا ہوا ہوٹل جزوی طور پر ڈوب گیا، ہوٹل کا سیاحتی آپریٹنگ لائسنس گزشتہ سال مئی میں ختم ہو گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری حکام نے تصدیق کی کہ ہوٹل جزوی طور پر←  مزید پڑھیے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستانی وزیرخارجہ

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اتوار کے روز کہا کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ان کی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن سے ملاقات نہیں ہوئی۔ دراصل اسرائیلی وزیر خارجہ←  مزید پڑھیے

اسرائیلیوں کے امریکہ میں بغیر ویزہ داخلے پر غور

صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جلد امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدرٹرمپ کی اپنےفوجی جنرل کیخلاف ہرزہ سرائی

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ مارک ملی کااگلےہفتےعہدہ چھوڑناامریکیوں کیلئےجشن منانےکاوقت ہوگا،افغانستان سےانخلامیں جانیں ضائع ہوئیں،سیکڑوں امریکیوں کوپیچھےچھوڑدیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکی فوجی جنرل مارک ملی کیخلاف میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ مارک ملی نےامریکی فوج کےافغانستان سےانخلاکےوقت نااہلی کامظاہرہ کیا،افغانستان سےانخلامیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سپریڈنٹ اٹک جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا ۔ ذرائع کےمطابق عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائےجارہے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس کی سماعت کل اٹک←  مزید پڑھیے

نادرامیں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تقریباً تین ماہ بعد خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔ واضح رہے کہ وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ 2018 کی دفعات←  مزید پڑھیے

سندھ:6سب رجسٹرارزکومعطل کرنےکاحکم نامہ جاری

محکمہ ریونیو میں کرپشن کےباعث نگران وزیراعلیٰ سندھ نے6 سب رجسٹرارز کو معطل کرنے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ ریونیو کے مطابق 6 سب رجسٹراراوں میں بدر میتلو، شاکر وگھیو، ندیم بلوچ، اقبال حسین ، امداد راہپوٹو اور←  مزید پڑھیے

پنجاب میں جال تیار، 31 مارچ تک مہاجر پرندوں کے شکار کی اجازت مل گئی

پنجاب وائلڈ لائف نے سرد علاقوں سے خوراک اور افزائش کے لیے پاکستان آنے والے مہاجر پرندوں کو 31 مارچ تک شکار کرنے کی اجازت دے دی۔ ہر سال موسم سرما میں ہزاروں مہاجر پرندے سرد علاقوں سے ہجرت کرکے←  مزید پڑھیے

مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ ہوا؛بلومبرگ کی رپورٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے بھارتی تاریخ میں سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا←  مزید پڑھیے