سرگودھا:محبوب حاصل کرنے کیلئے نقب زنی کی واردات،لڑکی 88 لاکھ کا سونا لے اُڑی
سرگودھا(مکالمہ ویب) سرگودھا میں ایک گھریلو ملازمہ نے محبت کی انوکھی داستان رقم کردی، صومیہ نامی لڑکی نے اپنے کزن کو پانے کے لئے نقب زنی کی اور 88لاکھ کا سونا لے اڑی تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او اسد← مزید پڑھیے
