کشمیریوں کا دشمن بھارتی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاکستانی حملے میں ہلاک
پاکستان نے بھارت کو ایک اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے راجوڑی میں دہشت گردوں کے سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا کو ہلاک کردیا۔
یہ بڑی کارروائی پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی کا حصہ تھی، جو بھارت کی ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کی گئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں