پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ نے ایک نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے صارفین کو اب اپنا پس منظر چھپا کی سہولت مل جائے گی۔ اس نئے سافٹ ویئر کی مدد سے لوگ ویڈیو کالز← مزید پڑھیے
یوٹیوب پر شارٹس اپ لوڈ کرنے والے تخلیق کاروں کیلیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ صارفین ویڈیو پلیٹ فارم پر ایک منٹ کے دورانیے کی مختصر شارٹ اپ لوڈ کیا کرتے ہیں مگر مستقبل قریب میں ویڈیو پلیٹ فارم← مزید پڑھیے
بل گیٹس دہائیوں بعد پہلی مرتبہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر← مزید پڑھیے
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے شہری اب گھروں میں نصب اپنی ٹوائلٹ سیٹس پر بھی حکومت کو ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہونگے۔ ہماچل پردیش میں مالی بحران کا سامنا کرنے والی سکھویندر سنگھ سکھو حکومت نے حال← مزید پڑھیے
کانگو کی ایک جھیل میں کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 78 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے ایک صوبائی← مزید پڑھیے
دبئی سے آنے جانے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اگر کسی مسافر کے پاس یہ آلات پائے گئے تو انہیں دبئی پولیس کے ذریعے ضبط کر لیا جائے گا۔← مزید پڑھیے
مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں کی← مزید پڑھیے
اسرائیل نے لبنان حملے تیز کر دیئے ہیں ، جنوبی لبنان کے تین ہسپتالوں نے اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث سروسز معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حالیہ حملوں میں المنصوری، مجدل زون اور الخیام کے← مزید پڑھیے
پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیاہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد اموات دل کی بیماریوں کے باعث ہورہی ہیں جبکہ ملک بھر میں سالانہ چار لاکھ افراد دل کی← مزید پڑھیے
عالمی ا دارہ صحت نے پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ٹریکوما فری کنٹری کا مبارکباد کا خط وزیراعظم کے حوالے کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا← مزید پڑھیے
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری برادری← مزید پڑھیے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں۔ خیبرپختونخوا میں بخار اور درد کی غیرمعیاری دوا کی← مزید پڑھیے
مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دے دی ہے۔ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ نیٹو طرز کا اتحاد← مزید پڑھیے
امریکی صدر جو بائیڈن کہا کہ امریکہ ایرانی میزائل حملوں کے خلاف دفاع اور خطے میں امریکی فوج کے تحفظ کے لیے اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ← مزید پڑھیے
ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ادیب← مزید پڑھیے
بھارت میں مفت میں سر کا مساج کروانے والا قوتِ گویائی سے محروم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عجیب نوعیت کا واقعہ پیش آیا جب ایک حجام کی جانب سے سر کا مساج کرنے کے بعد ایک شخص کو← مزید پڑھیے
کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سو سے زائد مریض ڈینگی، ملیریا اورچکن گونیا کے لائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق عباسی شہید← مزید پڑھیے
فلوریڈا: امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلین طوفان سے امریکہ کی 6 ریاستوں میں تباہی ہوئی ہے۔ جس میں کئی افراد لاپتہ ہیں۔ طوفان کے باعث← مزید پڑھیے
پنجاب حکومت نے میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں آج سے ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے← مزید پڑھیے
پاک افغان خرلاچی بارڈر نو روز بعد ہر قسم کی تجارت کیلئے کھول دی گئی۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحد پر آمدورفت بحال ہونے کے بعد بارڈر پر پھنسی گاڑیاں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔ حکام کے← مزید پڑھیے