حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل کی تحاریر
حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل
مصنف، کالم نگار، اسلامی سیاست کا طالب علم

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے۔”یہ نبی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم مسلمانوں کے ان کی جان سے زیادہ مالک ہیں  اوران  کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں۔اوررشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں←  مزید پڑھیے

استقبال وفضیلت ماہِ رمضان ۔۔۔حافظ کریم اللہ

ماہ رمضان اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی امت پر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۰۱شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق←  مزید پڑھیے

قرب الٰہی کی انتہامعراج مصطفیﷺ۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

تم ذات خداسے نہ جداہونہ خداہو، اللہ ہی کومعلوم ہے کیاجانیے کیاہو! رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس کی ۷۲شب کو آقائے دوجہاں سرور کائنات فخرموجودات ﷺ کو معراج ہوئی اسی وجہ←  مزید پڑھیے

امام الفقہاء حضرت معاذبن جبل رض۔۔حافظ کریم اللہ

نام ونسب امام الفقہاء حضرت معاذبن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاشمار ان جلیل القدرصحابہ کرام علہیم الرضوان میں ہوتاہے جواپنے زمانے میں عظیم المرتبت مجتہدوفقیہ تھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسم گرامی”معاذ بن جبل بن عمرو“ ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

حضرت شیخ فریدالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی ۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت شیخ فریدالدین عطاررحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ماہِ شعبان المعظم ۳۱۵ھجری میں ہوئی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ موضع کدکن کے رہنے والے تھے۔یہ گاؤں ایران کے شہر نیشاپورمیں واقع ہے۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کااصل نام محمدبن ابی بکرابراہیم،کنیت ابوحامدیاابوطالب،لقب فریدالدین،←  مزید پڑھیے

اللہ کے محبوب ﷺ کاحلیہ مبارک۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا! ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ”قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ کے رب نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم←  مزید پڑھیے

بنیادی مرکز صحت پائی خیل میں ڈاکٹر نہ ہونے سے مریض مشکلات کا شکار

پائی خیل(نمائندہ خصوصی)بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی،ڈاکٹرنہ ہونے سے مریضوں کومشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی ہونے کی وجہ سے مریضوں کوشدیدمشکلات←  مزید پڑھیے

میلاد ِمصطفی ﷺ کے فضائل وآداب۔حافظ کریم اللہ

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم, خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ! دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت←  مزید پڑھیے

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی المعروف امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی رحمتہ اللہ علیہ بلند پایہ امام، محدث اور مقتدائے زمانہ تھے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ خراسان کے شہر”نسائی“ میں پیداہوئے۔اسی نسبت سے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو”نسائی“ کہتے ہیں۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ”سنن نسائی‘‘کے←  مزید پڑھیے

مختصرتذکرہ حیات عاشق رسولﷺ امام احمد رضا خان۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندۂ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دین ِ متین کااحیاء کرتاہے ۔۔  ۔سرکاراعظم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی مُردہ سنتوں کو زندہ کرتاہے ۔دین ِ متین کی جوشکل مسخ←  مزید پڑھیے

حضرت داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ۔حافظ کریم اللہ

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

محبت اہل بیت ،ایمان کی معراج

ارشادباری تعالیٰ ہے۔فرمادیجیے اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔(سورة الشورٰی پارہ ۵۲آیت۳۲)۔ جگرگوشہ رسول مقبولﷺسیدالسادات امام المسلمین امام عاشقاں شہیددشت کربلاسیدناومولاناامامناحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی اورہماری ذمہ داری

14اگست پاکستان کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اوردنیابھرکے مسلمانوں کے لیے عمومی طورپر یادگاراورتاریخی اہمیت کاحامل ہے ۔ کیونکہ 14اگست 1947کوواحداسلامی ملک پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیادپردنیاکے نقشے پرمعرضِ وجودمیں آیا۔دنیامیں انسان کوسب سے زیادہ دوچیزیں عزیزہوتی ہیں ایک جان←  مزید پڑھیے

ماہ ِشوال کے روزوں کی فضیلت

رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کاحق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے←  مزید پڑھیے

شــراب، تـمام گـناہــوں کی جــڑ

کروڑوں ہاشُکرِ عظیم خالق کائنات اللہ رب العالمین کاجس نے آسمان کوہمارے لئے چھت اورزمین کوبچھونابنایاہمیں ہرقسم کی نعمتوں سے نوازاجن کاہم شماربھی نہیں کرسکتے ۔تمام جہانوں کی نعمتوں سے بڑھ کرسب سے بڑی نعمت اپناپیارامحبوب جناب احمدمجتبیٰ محمدمصطفیﷺہمیں عطافرمایا۔←  مزید پڑھیے

وضونمازکی کنجی ہے

وضونمازکی کنجی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!جب نمازکوکھڑے ہوناچاہوتواپنامنہ دھوئواورکہنیوں تک ہاتھ اورسروںکامسح کرواورگٹوں تک پائوں دھوئو۔(پارہ ۶سورۃ المائدہ)یعنی اے ایمان والو!جب تم نمازپڑھنے کاارادہ کرو(اوروضونہ ہو)تواپنے منہ اورکہنیوں تک ہاتھوں کودھوئواورسرکا مسح کرواورٹخنوں تک پائوں دھوئو۔ وضوکالفظی←  مزید پڑھیے

اللہ کے محبوبﷺکاحلیہ مبارک

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، اللہ کے محبوبﷺکاحلیہ مبارک جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ترجمہ’’قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ←  مزید پڑھیے

حضورﷺکی سیرت وحیات مبارکہ

ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔’’لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃ’‘حَسَنَۃ’‘۔ ترجمہ:’’بے شک تمہیں رسول اللہﷺکی پیروی بہترہے ‘‘۔سورۃ الاحزاب آپﷺکی ولادت باسعادت آپﷺکے والد ماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپﷺکے داداحضرت عبدالمطلب کو یتیم پوتے کی←  مزید پڑھیے

عاشق رسولﷺ امام احمدرضاخان الشاہ بریلوی

جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندۂ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دین ِ متین کااحیاء کرتاہے ۔سرکاراعظمﷺ کی مُردہ سنتوں زندہ کرتاہے ۔دین ِ متین کی جوشکل مسخ کردی گئی ہوتی ہے اس کوصحیح حالت←  مزید پڑھیے

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ

حافظ کریم اللہ چشتی گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام←  مزید پڑھیے