حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل کی تحاریر
حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل
مصنف، کالم نگار، اسلامی سیاست کا طالب علم

حضرت سیدنالوط علیہ السلام۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت سیدنالوط علیہ السلام حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔جب آپ علیہ السلام کے چچاحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے شام کی طرف ہجرت کی توحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے سرزمین فلسطین میں قیام فرمایااورحضرت لوط علیہ السلام اُردن میں←  مزید پڑھیے

ماہ جمادی الاخریٰ۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جمادی الاخریٰ اسلامی سال کاچھٹاقمری مہینہ ہے ۔ماہ جمادی الاخریٰ کی وجہ تسمیہ بھی وہی ہے ۔جواس سے پہلے مہینے جمادی الاولیٰ کی تھی ۔یعنی جمادی کے مہینوں میں سردی خوب پڑتی اورپانی جم جاتا۔پانی کے جمودیعنی جم جانے کی←  مزید پڑھیے

قدوۃ السالکین حضرت علامہ خواجہ محمداکبرعلی ؒ چشتی میروی۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ اللہ کیے جانے سے اللہ نہ ملے ۔ اللہ والے ہیں جواللہ سے ملادیتے ہیں اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بناکرطرح طرح کی نعمتوں سے نوازا جن کاانسان شماربھی نہیں کرسکتاہے جن وانس کی وجہ تخلیق بھی←  مزید پڑھیے

ماہ جمادی الاولیٰ کے فضائل ومعمولات۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔’’بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے←  مزید پڑھیے

میلاد ِمصطفی ﷺ کے فضائل وآداب۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت←  مزید پڑھیے

سلمان منااہل البیت۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاسرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے اکابرصحابہ میں شمارہوتاہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت عابدوزاہداورمتقی وپرہیزگارتھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ”ابوعبداللہ“اورلقب ”سلمان الخیر“ہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرکارِمدینہ صلی اللہ←  مزید پڑھیے

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری۔۔۔۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ تعالیٰ نے ازواج مطہرات کویہ شرف بخشاکہ انہیں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی زوجیت میں آنانصیب فرمایا۔اورانہیں وہ مقام عطافرمایاجودنیاکی دیگرعورتوں کونصیب نہ ہوا۔انہیں تمام مسلمانوں کی ماں قراردیا۔ ام المومنین سیدہ ام حبیبہ←  مزید پڑھیے

فضائل کنیزاہل بیت حضرت فضہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

حضرت فضہ رضی اللہ عنہاشاہ حبشہ کی بیٹی تھیں۔سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی لخت جگربیٹی طیبہ،طاہرہ،زاہدہ،سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراسلام اللہ علیہاکی خادمہ تھیں۔جنگ خیبرکے بعد۷ھجری میں سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے اپنی لخت جگربیٹی سیدۃ النساء←  مزید پڑھیے

چاہت مصطفیٰ۔۔سیدالشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔۔حافظ کریم اللہ

جس نے حق کربلامیں اداکردیا اپنے ناناکاوعدہ وفاکردیا گھرکاگھرسب سپردخداکردیا کرلیانوش شہادت کاجام اس حسین ابن حیدرؓپہ لاکھوں سلام ارشادباری تعالیٰ ہے۔”اور(وہ وقت یادکرو)جب ابراہیمؑ کوان کے رب نے کئی باتوں میں آزمایاتوانہوں نے وہ پوری کردیں (اس پر)اللہ پاک←  مزید پڑھیے

سیرت وشہا د ت امام العادلین سید نا عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

عمر کے ایمان سے اسلام کوشوکت ملی اہل ایمان کوسکونِ قلب کی دولت ملی جانشین رسول،امام العادلین،امیرالمؤمنین،ناصردینِ مبین،فاتح اعظم سیدُناعمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت واقعہ فیل کے تیرہ ۳۱برس بعدمکۃ المکرمہ میں ہوئی۔نامِ نامی اِسم گرامی ”عمر“لقب”فاروق“کنیت”ابوحفص“←  مزید پڑھیے

ذبح عظیم ،قربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ علیہ السلام۔۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِیْ اِنْ شَآءَ اللّٰہُ مِنْ الصبَّرِیْنَ۔اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے ذوالحجہ اسلامی سال کابارہواں مہینہ ہے اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کوحضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش←  مزید پڑھیے

عیدِ قر با ن کے فضا ئل و مسا ئل۔۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے۔فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ(ترجمہ) توتم اپنے رب کے لئے نمازپڑھواورقربانی کرو۔ سورۃ الکوثر “عیدالا ضحی ” نویدومسرت کادن ہے جسے تین دن تک منانے کاحکم دیاگیاہے۔دراصل ذوالحجہ کا مہینہ نہایت ہی عظمت اورمرتبے والامہینہ ہے۔ اس مہینہ کاچاندنظرآتے ہی←  مزید پڑھیے

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت وعبادت۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

ہجری کیلنڈرکے حساب سے اسلامی سال کابارہواں اورآخری مہینہ ذی الحجہ ہے اسکی وجہ تسمیہ ظاہرہے کہ لوگ اس میں حج کرتے ہیں۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر←  مزید پڑھیے

ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی المعروف امام محمدؒ۔۔۔ حافظ کریم اللہ

آپ رحمۃ اللہ علیہ کاپورا نام ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد اور مشیر خاص تھے۔امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے بعد آپ جید شاگرد تھے۔ آپ←  مزید پڑھیے

ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی المعروف امام محمدؒ۔۔۔ حافظ کریم اللہ

آپ رحمۃ اللہ علیہ کاپورا نام ابو عبد اللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد اور مشیر خاص تھے۔امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے بعد آپ جید شاگرد تھے۔ آپ←  مزید پڑھیے

یتیموں کے حقوق۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

فقیروں کاملجا،ضعیفوں کاماویٰ یتیموں کاوالی،غلاموں کامولیٰ حقوق جمع ہے حق کی جس کامطلب ہے لازمی اورضروری،حقوق کی دو اقسام ہیں۔ 1۔حقوق اللہ 2۔حقوق العباد، حقوق اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ وغیرہ، حقوق العباد:عبادجمع ہے عبدکی جس←  مزید پڑھیے

فضائل و عبادت شبِ قدر۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے جن و انس کومحض اپنی عبادت کے لئے پیداکیاہے۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جواپنی زندگی اللہ پاک اوراسکے محبوب صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی رضاکے مطابق گزارتے ہیں۔اللہ پاک اوراسکے حبیب صلی اللہ علیہ والہٖ←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت وشہادت

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۹۲سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ←  مزید پڑھیے

نمازتروایح روزہ دارکے سرکاتاج۔۔۔حافظ کریم اللہ

نمازتراویح پڑھئے اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹیے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے ارشادفرمایا جوشخص صدق ودل←  مزید پڑھیے