مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کیا منظور پشتین غدار ہے؟۔۔۔ ہمدرد حسینی

بہت سے لوگوں کو حیرت ہے کہ منظور پشتون کا اچانک ظہور اور مدت قلیل میں خیرہ کن عروج کیسے ممکن ہے. یہ ضرور بیرونی سازش ہے اور اس میں لازمی طور پر غیرملکی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔مگر یہ اعتراض←  مزید پڑھیے

چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد

چنوا کالا کلوٹ تھا۔ اور لگائی غزال چشم تھی۔ سرو جیسا قد.سڈول بازو ….. بال کمر تک لہراتے ہوئے اور جامنی کساوٹ سے بھرپور لب و رخسار۔ غریب کا حسن سماج کی آنکھوں میں چبھتا ہے۔ حسن طبقہ اشرافیہ کے←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول جو زندگی بدل دیں ۔۔۔شمس تبریزی

ترک مصنفہ بنام ( Elif shafak ) کا  ناول Forty rules of love ہے۔۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل←  مزید پڑھیے

کیا فرقہ واریت سے چھٹکارہ ممکن ہوپائے گا؟۔۔شہلا ملک

آج کا مسلمان اتنے فرقوں میں بٹ چکا ہے کہ اس کی حقیقی پہچان کہیں کھو کر رہ گئی ہے۔ ہمارے پاس تو صرف ایک سوال ہے ، کیا ہمیں  وہ پاکستان کبھی واپس ملے گا ، جہاں سنی، شیعہ،←  مزید پڑھیے

فرڈینینڈ ڈی ساسیور کا لانگ اور پیرول ۔۔۔ادریس آزاد

فرڈینینڈ ڈی ساسیور کی وفات کے بعد اس کے شاگردوں نے اُس کے نوٹس کو جمع کرکے ایک کتاب مرتب کی جس کانام ہے، ’’کورس اِن جنرل لِنگوسٹکس‘‘۔ اس کتاب نے لسانیات کی دنیا میں انقلاب برپاکردیا۔ یہی وجہ ہے←  مزید پڑھیے

اشاعتِ فاحشہ۔۔۔مفتی منیب الرحمن

ہمارا گھرانا پانچ افراد پر مشتمل ہے، میرے علاوہ میری بیوی، بیوہ بہو، دس سالہ پوتا اور چھ سالہ پوتی شامل ہیں۔ ٹیلی ویژن پر بچے عام طور پر کارٹون دیکھتے ہیں اور بڑے خبریں وغیرہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل←  مزید پڑھیے

انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات ۔۔طارق اقبال

قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلے بیان کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ رب کائنات کا نظام ِربوبیت اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ بطنِ←  مزید پڑھیے

دو خاموش گھنٹے صادقین کے ساتھ : ظفر سید

میں ان دنوں میٹرک کے امتحانات دے کر گاؤں سے تازہ تازہ اسلام آباد میں وارد ہوا تھا۔ فراغت ہی فراغت تھی، اس لیے شہر بھر میں پیدل پھرنا سب سے من بھاتا مشغلہ ٹھہرا۔ شکرپڑیاں سے فیصل مسجد اور←  مزید پڑھیے

منٹو نے کیوں کہا:ہندوستان کو لیڈروں سے بچاؤ

یہ لیڈر جلسوں میں سرمائے اور سرمایہ داروں کے خلاف زہر اگلتے ہیں صرف ا س لئے کہ وہ خود سرمایہ اکٹھا کر سکیں۔ کیا یہ سرمایہ داروں سے بدترین نہیں؟ یہ چوروں کے چور ہیں، رہزنوں کے رہزن۔ اب←  مزید پڑھیے

بیس سال بعد کیا ہوگا؟۔۔۔ کیمیکو ڈی فری ٹاس تامورا

لندنـــ صدیوں بعد نہیں بلکہ 20 سال بعد ہمارا مستقبل کیا ہو گا ؟ اگر ہم یول نوح ہراری پر یقین کریں جو اسرائیلی مؤرخ ہیں اور جنہوں نے ” سیپینز’ اور ” ہومو ڈیوز ” جیسی دو بے مثال←  مزید پڑھیے

سیاست سے سوال کرنے والا شاعر۔۔حقانی القاسمی

ساحر بڑا شاعر ہے اس لیے بھی کہ ان کی شاعری میں اقتدار، آئین،سماج اور سیاست سے سوال ہے۔ ساحر کو کسی سند کی ضرورت نہیں کہ ان کے کلام میں ماورائے زماں زندہ رہنے کی بھرپور قوت موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک زندہ اور ایک مردہ بچی کی کہانی ۔۔حاشر ابن ارشاد

1945 میں نازی عقوبتی کیمپ میں مرنے والی پندرہ سالہ یہودی بچی اینیلیز فرینک محض یہودی ہونے کے جرم کی مرتکب تھی۔ اسی جرم میں گرفتار ہونے سے پہلے 1942 سے 1944 تک اپنے گھر کی پرچھتی پر بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

یمنی عوام پر مسلط 3 سالہ جنگ، عوامل، محرکات اور اثرات۔۔سید اسد عباس

یمن پر سعودی قیادت میں عرب ریاستوں کے یکطرفہ حملوں کو 1000 سے زائد دن گزر چکے ہیں۔ ان حملوں کا آغاز 2015ء میں عبدالربہ منصور ہادی کی حکومت کے اقتدار کو باقی رکھنے نیز حوثیوں اور دیگر اپوزیشن گروپوں←  مزید پڑھیے

غیر فطری جنسیت کا چیلنج۔۔ابو زید

انسان کے اندر جو شہوانی تحریک اور اُبال رکھا گیاہے اگرچہ یہ ایک خالص حیوانی جذبہ ہے لیکن یہ جذبہ بھی اللہ نے کسی خاص مقصد کے لئے رکھا ہے اور انبیاءکی شرائع کے ذریعے سے ہمیں بتادیا گیا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان،آرٹیفیشل انٹیلی جینس، مستقبل کے خدوخال ۔۔پرویوش چوہدری ، ڈاکٹر شاہد محمود

مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والی مشکلات سے بنٹنے اور مواقعے سے فائدہ اٹھانے کے لئے حکومتوں کو سبک رفتاری سے منصوبہ بندی کرنی ہو گی۔ مصنوعی ذہانت کے میدان میں حیران کر دینے والی ترقی جاری ہے۔ عسکری منصوبہ←  مزید پڑھیے

برطانوی راج نے پشتونوں کو کس طرح تقسیم کئے رکھا ؟ ۔۔غلام قادر جان

برطانوی راج کو ہندوستان میں دو امور کا ہمیشہ خوف لاحق رہا۔ پہلا یہ کہ روس افغانستان پہ قابض ہوجائے گا اور یوں اسے شمالی ہند میں داخل ہونے کا راستہ مل جائے گا۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی متحدہ←  مزید پڑھیے

اردو ادب پر کافکا کے اثرات۔۔محمد عاصم بٹ

اردو ادب کو ہی نہیں جرمن ادیب فرانز کافکا نے عالمی ادبی منظرنامے کو اپنے اسلوب نگارش سے متاثر کیا۔ تاہم بہت ضروری ہے کہ کافکا کے اردو ادب پر اثرات سے پہلے اس کے فن کے بنیادی محرکات سے←  مزید پڑھیے

تہتر زبانوں کا عالم۔۔محمد رضا

انسان کی قدرو قیمت کا اندازہ اس کی گفتگو سے ہوجاتا ہے، کیونکہ ہر شخص کی تقریر اور تذکرہ اس کی ذہنی واخلاقی حالت کی آئینہ دار ہوتی ہے جس سے اس کے خیالات و جذبات کا بڑی آسانی سے←  مزید پڑھیے

اسلام میں دولت کی تقسیم کا تصور۔۔مسعود منور

میں نہ مُلّا ، نہ قاری ، نہ مُفتی ، نہ فقیہہ اور نہ ہی ماہرِ اقتصادیات ۔ مجھے اسلام میں دولت کی تقسیم کے بنیادی تصور کا کیا اندازہ ۔ اور پھر صوفیا یہ بھی کہتے ہیں کہ اندازے←  مزید پڑھیے

خداؤں کے نگر میں۔۔سید مجاہد علی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز پر خداؤں کی حکومت ہے۔ آپ کسی طرف ہو لیجئے، کوئی نہ کوئی خدا آپ کا راستہ کاٹنے کے لئے ایستادہ ہوگا۔ ان سب خداؤں نے اپنی خدائیاں بھی بانٹ رکھی ہیں۔ کوئی ہواؤں کا نگران←  مزید پڑھیے