مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

این اے 254، ایم کیو ایم، پی ایس پی اور ایم ایم اے مدمقابل، فاتح کون ہوگا۔۔۔ایس ا یم عابدی

کراچی کے ضلع وسطی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 254 پر ایم کیو ایم، پی ایس پی اور ایم ایم اے کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 254 میں کل ووٹرز 5 لاکھ 6←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا ہجوم۔۔۔۔ ناصر علی

اگرچہ 2018ء کے انتخابات میں بہت سی چیزیں خاص ہیں، تاہم ان انتخابات کی ایک خاص بات مذہبی جماعتوں اور امیدواروں کی ایک کثیر تعداد کا انتخابی عمل کا حصہ بننا ہے۔ مذہبی شخصیات کا سیاسی دھارے میں آنا جہاں←  مزید پڑھیے

تعلیم کی تباہی۔۔۔زین العابدین

پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

انڈیا !خاتون سیاح کی نظر میں ۔۔۔۔۔محمد سلیم

صاحب ثروت اور حیثیت والوں کی تو اور بات ہے، آپ کسی بھی ادنی ٰسے ادنیٰ  دفتری چینی سے پوچھ کر دیکھ لیں، جرمنی سمیت کم از کم دس یورپی ملک تو ضرور گنوا دے گا جن کی وہ سیاحت←  مزید پڑھیے

کیا عمرا ن خان میدان مار پائیں گے ؟ ۔۔۔۔۔محمدعامر خاکوانی

آج کل ٹی وی چینلز پر تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی اشتہاری مہم چل رہی ہے۔ اسے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ جس پاکستان کی بات یہ کر رہے ہیں ، کیا حقیقت وہی ہے اور کیا ہم اسی←  مزید پڑھیے

وہ چار مسیحی ووٹ جنہوں نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا ۔۔۔۔۔سلمان طارق قریشی

اگرچہ پوٹھان جوزف جیسا نام ہمارے  لئے اجنبی ہے لیکن  وہ برصغیر کے ابتدائی عظیم صحافیوں میں شمار ہوتے تھے۔ وہ برطانوی راج کے شدید مخالف اور تحریک آزادی کے غیر متزلزل  سپاہیوں میں شامل تھے ۔ وہ اپنے ٹائپ←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کی نئی لہر ۔۔۔محمد عامر رانا

عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کی لہر نے انتخابی سیاسی منظر نامے پر اثرات مرتب کیے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ھم 2013 کے انتخابی ماحول میں لو ٹ آئے ہیں ۔ تب تحریک طالبان پاکستان تشدد←  مزید پڑھیے

نوازشریف الیکشن جیل میں گزاریں گے۔۔۔۔اعظم خان

آج کی سماعت کی خاص بات یہ ہے کہ جس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ نوازشریف کی اپیلوں پرسماعت کررہی تھی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر احتساب عدالت میں عام مقدمات نبٹارہے تھے۔ وہ آج العزیزیہ ریفرنس کی سماعت←  مزید پڑھیے

عجب خیانت کی گجب کہانی۔۔۔علی عباس

گذشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کی مین اسٹریمنگ یا قومی دهارے میں لانے کے بارے میں کافی غوغا ہو رہا ہے۔ اس بارے میں ضد و نقیض خبریں اور وضاحتیں بهی دیکھنے میں آرہی ہیں اور←  مزید پڑھیے

اک ماندگی کا وقفہ ۔ ۔ ۔ مشرف عالم ذوقیؔ

’موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے بڑھیں گے دم لے کر —میر تقی میرؔ میں اس پار دیکھ رہی ہوں … گہری دھند ہے — مگر صرف دھند کہاں ہے …؟ برف پوش وادیاں ہیں … لاتعداد گلیشیرز←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان۔۔۔۔ٹی ایچ بلوچ

مستونگ میں 13 جولائی کی خونریزی جس میں 128 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی ہوئے۔ دوسری جانب بنوں میں بھی انتخابی قافلے پر بم حملہ کیا گیا‘ جس کے نتیجے میں 5 افراد دم توڑ گئے۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر←  مزید پڑھیے

اشتعال کا دور۔۔۔۔ مترجم شوذب عسکری

کتاب: اشتعال کا دور مصنف : پنکج مشرا جدید مغربی دنیا کی تشکیل سیکولر اور پروگریسو نظریات پر ممکن ہوئی ہے جن کے احیا کا دور انقلاب فرانس کے دنوں میں دکھائی دیتا ہے ۔ جدید یورپی مفکرین نے بالعموم←  مزید پڑھیے

ہیڈ آر ٹیل ۔۔۔۔حنیف سماٹا

میں نے کہا۔ “ساحل پہ چلتے ہیں ” اس نے کہا۔ ۔ “نہیں ۔ ۔ شاپنگ کرتے ہیں ” میں نے جیب سے سکّہ نکالا۔ ۔ “ہیڈ آر ٹیل؟” اس نے کہا۔ ۔ “ٹیل” میں نے سکّہ ہوا میں اچھالا۔←  مزید پڑھیے

کامیاب لوگوں کی عادات۔۔۔قندیلہ عنبرین

نفسیات سے متعلق کی گئی ایک جدید تحقیق کے مطابق زندگی میں آپ جو کچھ بھی حاصل کرتے ہیں اس کا 95 فیصد انحصار آپ کی عادات پر ہوتا ہے، آپ کامیاب انسان کی طرح ایک شاندار زندگی کا لطف←  مزید پڑھیے

نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد

ہماری اردو میں انگریزی اس بُری طرح گُھسی ہوئی ہے کہ چاہیں بھی تو اُسے نکالا نہیں جا سکتا۔ لیکن بات یہ ہے کہ دراصل حکم (زبان) تو اُسی کا چلتا ہے کہ جو بالا دست ہو۔ انگریز نے جو←  مزید پڑھیے

کیا شرعی عدالت، عدلیہ کی نجکاری ہے؟۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صبیحہ ہاشمی

مسلم پرسنل لا بورڈ نے  اپنے اس منصوبہ کا جیسے ہی اعلان کیا کہ وہ شرعی عدالت ہر ضلع میں کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ طلاق، خلا، وراثت کے مسئلے شرعی قوانین کے مطابق  حل کیئے جاسکے اور مسلمان خاندانوں←  مزید پڑھیے

25 جولائی کو انتخابات ہونے دیں۔۔۔۔ثاقب اکبر

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم، ان کی بیٹی اور داماد کو سزا سنائے جانے کے بعد جو خطرہ پیدا ہوگیا تھا کہ پاکستان میں عوام اس کے خلاف احتجاج کریں گے، وہ تو ٹل گیا اور اس کے ٹلنے←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی متنازع کتاب میں کیے جانے والے 12 ‘انکشافات’

گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سوانح حیات کی دستیابی کا اعلان کیا تھا۔ اور ریحام خان کے اعلان کے ساتھ ہی ان کی کتاب کی کاپیاں آن لائن پھیلنا شروع←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018۔۔۔۔ نجم الثاقب

سیاست اب موروثیت اور نظریہ ضرورت کی مرہون منت ہے۔ جمہوریت کی اصل روُح اور مقصد ” عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے ”ہے۔ یہ ایک ایسا حقیقی و شفاف پروسس ہوتا ہے جس میں عوام←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور، دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی؟۔۔۔۔تصور حسین شہزاد

آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کی ’’کامیابی‘‘ کے باوجود دہشتگردی کا عفریت ہے کہ قابو میں ہی نہیں آرہا۔ پشاور میں اے این پی کے جلسے میں جو کچھ ہوا، یہ آپریشنز پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انتخابات←  مزید پڑھیے