مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت اور مستقبل ۔۔۔۔ ن لیگی ووٹر کے تاثرات/ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

1۔ الیکشن 2018 سے پہلے “سرکاری” جوڑ توڑ ہؤا اور خوب کھل کھلا کر ہؤا ، جیسا کہ ہر بار ہوتا ہے ۔ پچھلی مرتبہ یہ دومسلم لیگوں کا باہمی معاملہ تھا اس لیے سب آنے والوں کی آمد کو←  مزید پڑھیے

ملک کا عصری منظر نامہ اور اردو ہندی کی ساجھی وراثت۔۔۔۔۔ ڈاکٹر سید احمد قادری

اس وقت جب کہ سیمینار کے نام سے ہی عام طور پر لوگ عدم دلچسپی اور ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مشورہ دے رہے ہیں کہ چند برسوں کے لئے سیمینار کا سلسلہ بند کر دیا جائے کہ←  مزید پڑھیے

آزادی کی تحریکیں کیسے کامیاب و ناکام ہوتی ہیں؟۔۔۔۔۔ قیوم راجا

آزادی اور غلامی کا سلسلہ بڑا طویل ہے۔ جب کوئی قوم و معاشرہ آزادی کے لیے قائم اصول و اوصاف چھوڑ دیتے ہیں تو غلامی کی زلت انکا مقدر بن جاتی ہے پھر غلامی سے چھٹکارہ پانے کے لیے صرف←  مزید پڑھیے

اٹل بہاری واجپائی نہیں رہے ۔۔۔۔۔ رشید ودود

خبر سن کر کے دھچکا نہیں لگا، اس لئے کہ یہ خبر غیر متوقع نہیں تھی، 2004 ہی سے وہ گوشہ نشین ہو گئے تھے، ایسے ماحول میں ان کا گوشہ نشین ہی ہونا بہتر تھا، نہیں ہوتے تو اڈوانی←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان درست مگر۔۔۔۔۔ یوسف سراج

ایک زمانے کے لیے جناب عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی کہانی میں سبق ہے، گہرا ، گہربار، تابناک اور تابندہ سبق، ہر اس شخص کے لئے شاندار سبق کہ حکمرانی جسے نصیب ہو جائے اور اپنے دورِ اقتدار میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر ایک نظر

1992 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کی حیثیت سے ٹرافی اٹھائے عمران خان کو دیکھ کر شاید کسی نے یہ سوچا بھی نہ ہوگا کہ یہ شخص ایک دن مملکت پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالے گا۔←  مزید پڑھیے

پختونخوا کے 22ویں منتخب وزیراعلی کے سیاسی کیرئیر پر ایک نظر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمود خان خیبر پختونخوا  اسمبلی کے 22ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا تعلق ضلع سوات کی تحصیل مٹہ سے ہے جہاں وہ اکتوبر 1972 کو پیدا ہوئے۔←  مزید پڑھیے

فیض احمد فیض : بچپن سے اسیری تک ۔۔۔۔۔اسلم انصاری

فیض احمد فیض سیالکوٹ کے ایک جاٹ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ 13 فروری 1911ء کو سلطان محمد کے گھر گائوں ’’کالا قادر‘‘ نزد نارووال ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان محمد معروف وکیل تھے۔ فیض←  مزید پڑھیے

آزادی ٔ ہند کی تاریخ اور مسلمانوں کی قربانیاں۔۔۔۔۔مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری

   15 اگست کی تاریخ ہندوستان کی ایک یادگار اور اہم ترین تاریخ ہے، اسی تاریخ کو ہمارا یہ پیارا وطن ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا، اور طوقِ سلاسل کا سلسلہ ختم ہوا۔ تقریبا دوسوسال تک مسلسل قربانیوں←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی ہند 1857اور1947تاریخ کے آئینے میں۔۔۔۔راشدالاسلام مظاہری

ہندوستان 15اگست 1947کو انگریزوں سے آزاد ہوا اور 26جنوری 1950کو ہندوستان ایک جمہوری ملک بنا۔ملک کے تمام مدارس اسلامیہ,یونیورسیٹیوں ،کالجز اوراسکولوں میں بلکہ ہندوستان کے تمام شہروں، قریہ قریہ میں جشن یوم آزادی منارہے ہیں ۔اپنے ملک کی سرزمین سے←  مزید پڑھیے

71 واں یوم آزادی اور قائد کا پاکستان؟۔۔۔۔۔ ارشاد حسین ناصر

قوم 71 واں یوم آزادی اس ماحول میں منا رہی ہے کہ پاکستانی پارلیمان کی پندرہویں اسمبلی حلف اٹھا چکی ہے اور ایک ایسی جماعت حکومت سازی ر رہی ہے جس نے نئے پاکستان کا نعرہ لگایا تھا،جس کا نعرہ←  مزید پڑھیے

سفر ترکی کے مشاہدات ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

ترکی کا سفر پہلے بھی کر چکا ہوں، چھ سات سال پہلے لاہور کے چند صحافیوں کا وفد استنبول کے ایک ہفتے کے دورے پر گیا تھا۔ محترم مجیب الرحمن شامی، عطاالحق قاسمی صاحب،عبدالرﺅف صاحب (پچاس منٹ فیم)اور برادرم رﺅف←  مزید پڑھیے

عامیانہ سوشلزم کے خلاف ،واضح نظریات کی جدوجہد۔۔۔۔تحریر مارک رحمان/ ترجمہ ولید خان|

تاریخ میں پہلی مرتبہ سوشلزم کا خیال لاکھوں کروڑوں امریکی ذہنوں پر چھایا ہوا ہے۔ ناگزیر طور پر کئی ذہنوں میں مختلف خیالات ہیں کہ ’’سوشلزم‘‘ کا مطلب کیا ہے۔ 2008ء کے مالیاتی بحران اور تاریخ کی کمزور ترین بحالی←  مزید پڑھیے

50 لڑکیوں کی آبرو کی قیمت ایک وزیر کا استعفیٰ بس؟۔۔۔۔۔حفیظ نعمانی

بہار حکومت میں سماجی فلاح کی وزیر مسز منجو ورما سے نتیش کمار کو استعفیٰ لینا ہی پڑا۔ وہ جب تک انہیں بچا سکتے تھے بچاتے رہے اور سوشیل مودی عرف بہاری مودی نے بھی بڑے تیور کے ساتھ کہا←  مزید پڑھیے

ملک میں گائے کی قربانی کامسئلہ ۔۔۔۔ بلال احمد

معاش ومعیشت انسانی زندگی میں غیرمعمولی اہمیت رکھتاہے کیونکہ وجودکے بعد معاش کا مسئلہ پیداہوجاتا ہے، بطور رزق فطرتاً بہت ساری چیزیں حلال رکھیں گئی ہیں اورحرام کی نشاندہی کردی ہے۔ اللہ رب العالمین نے خلقت کے لحاظ سے مختلف←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی کمپنیاں ۔۔۔۔ سینئر صحافی ذوالفقار علی مہتو کی تحقیقاتی رپورٹ

شہباز شریف کی مشہور زمانہ 56 سرکاری کمپنیز میں سے ایک لاہور نالج پارک کمپنی ہے ۔۔ جس نے اخباری اشتہار کے ذریعے چیف کمرشل آفیسر کی بھرتی کے لئے 10 سالہ تجربے کے ساتھ ایم بی اے مارکیٹنگ ڈگری←  مزید پڑھیے

آزادی وطن کی اہمیت۔۔۔۔۔طاہر جمیل نورانی

4 اگست کے حوالہ سے یہاں جوان ہونیوالے وہ برطانوی بچے جنہوں نے آزادی پاکستان کے بارے میں صرف کتابوں میں پڑھا۔ قیام پاکستان کی کہانی بزرگوں سے سنی، پاکستان ٹی وی چینلز پر پاکستان بننے کے مناظر دیکھے، یا←  مزید پڑھیے

چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خالد مسعود

یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا یہ شعرہے تو جناب اختر انصاری کا لیکن عذاب ہمارے لیے بنا ہوا ہے۔ تفصیل اس اجمال کی یوں ہے کہ ہر سال اگست میں یہ شعربہت یاد آتا←  مزید پڑھیے

سیکولرائزیشن، سیکولرزم اور مذہبی آزادی۔۔۔۔۔۔ محمد دین جوہر

سوال:(۱) مجھے اس امر کی کچھ مزید وضاحت مطلوب ہے کہ بالفرض اگر سیکولر طبقات مضمون ہٰذا [سیکولرائزیشن، افعالِ انسانی اور اعمال صالحہ] میں فرد اور سسٹم کے مابین جاری اس جدلیاتی کشمکش میں سسٹم کے فرد پر ہر اعتبار←  مزید پڑھیے

بستی، ایک باب۔ ۔ ۔ انتظار حسین

بندر جانے کس کس بستی سے کس کس جنگل سے چل کر آئے تھے۔ ایک قافلہ، دوسرا قافلہ، قافلہ کے بعد قافلہ۔ ایک منڈیر سے دوسری منڈیر پر، دوسری منڈیر سے تیسری منڈیر پر۔ بھرے آنگنوں میں لپک جھپک اُترتا،←  مزید پڑھیے