آج سے تیرہ برس قبل جب میں نے جنگ میں کالم لکھنا شروع کیے تو میرا خیال تھا کہ یہ کام بہت آسان ہے، کہیں بھی بیٹھ کر کچھ بھی گھسیٹ دو، چھپ جائے گا اور یہ بات کچھ ایسی← مزید پڑھیے
برطانیہ میں گھر کے اندر بکراتوکجا مرغی بھی ذبح کرنا ممکن نہیں۔ناقابلِ ضمانت جرم ہے۔یعنی اس جرم میں وہاں کی عدالتیں پوری طرح نیب کے ساتھ ملی ہوتی ہیں ۔سوعیدِ قرباں کے روزایسا نہیں لگتا کہ وہاں مسلمان رہتے ہیں← مزید پڑھیے
اصل موضوع پر آنے سے پہلے ایک انتہائی ضروری بات ’’چشم گزار‘‘ کرنا چاہتا ہوں کہ میڈیا کے کچھ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر کرپشن اور کشمیر کی صورتحال کو آپس میں گڈمڈ اور کنفیوژ کر رہے ہیں جو← مزید پڑھیے
وزیر داخلہ امت شاہ کے مطابق دفعہ 370 کی وجہ سے جو سہولیات جموں و کشمیر کی عوام کو نہیں مل سکیں، کیا وہ گجرات کے شہریوں کو بی جے پی کے 22 سالوں کی حکومت میں ملی ہیں؟ ڈیئر← مزید پڑھیے
طارق علی کی مشہور کتاب ”بنیاد پرستیوں کا تصادم“ میں شائع ہونے والی کشمیر کہانی سے اقتباس! کشمیر تقسیم کا ادھورا رہ جانے والا کام ہے۔ تقسیم کے معاہدے میں طے پایا تھا کہ برطانوی ہندوستان کے مسلم اکثریتی صوبوں← مزید پڑھیے
پاکستانی ماہرین نے انسانی پیدائشی نقص پر مبنی ایک جانور کا ماڈل تیار کیا ہے جس سے اس مرض کو سمجھنے میں غیرمعمولی مدد ملے گی۔ اس پیدائشی نقص کو سائیکلوپیا کہا جاتا ہے جس کا ماڈل عام پھل مکھی← مزید پڑھیے
چلیےنریندر مودی حکومت نے تو قضیہ کشمیر ہی ختم کر دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر کشمیر اور پاکستان میں ابھی شادیانے بج ہی رہے تھے،کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں ایک طرح سے← مزید پڑھیے
انسداد دہشت گردی کے نام پر پچھلی کئی دہائیوں سے انڈین سکیورٹی ایجنسیوں نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کی وجہ سے لاتعداد مسلم نواجوانوں کی زندگیاں تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔ برسوں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے رہنے اور← مزید پڑھیے
مجھے تین ’’نیازی‘‘ بہت پیارے اور عزیز ہیں۔پہلا منیر نیازی، دوسرا منیر نیازی اور تیسرا ڈاکٹر اجمل نیازی جو عالی ذہن ہونے کے ساتھ ساتھ عالی ظرف بھی ہے ورنہ آج کل دوسروں کی تعریف خال خال ہے یا خواب← مزید پڑھیے
آپ ہمیں ڈرانا چاہتے تھے سو بالآخر ہم ڈر گئے۔ یقین کرلیں کہ ہم ڈر گئے ہیں۔ یقین کرلیں کہ اب ہم اپنے سائے سے خوف کھانے لگے ہیں۔۔۔سائے جو پہلے ہمارے اپنے ہوتے تھے۔۔۔ہم ہر اس لفظ سے خوف← مزید پڑھیے
بندوق کی طاقت سے اکثریت پر اقلیت کا ظلم کئی قوموں کے زوال کا باعث بن چکا ہے۔ ماضی قریب میں اس کی سب سے بڑی مثال سوویت یونین جیسی سپر پاور کا بکھر جانا ہے۔ بہت سی طاقتور قوموں← مزید پڑھیے
ہندوستانی مسلمان بی جے پی کے دامِ اشتعال میں پھنستے جا رہے ہیں۔ ایک عجیب مخمصہ ہے؛ ایک طرف وزیر اعظم مودی ہیں اور دوسری طرف جبّہ و دستار کے حاملین اہلِ شرع۔ گویا آگے کنواں پیچھے کھائی ، نہ← مزید پڑھیے
چئیرمین سینٹ کے حوالہ سے ہونے والی ووٹنگ کو اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ایک منصب پر تبدیلی کا معاملہ تھا تو اسے ہماری سادہ لوحی پر محمول کیا جائے گا۔ یہ اس سے کہیں زیادہ بڑا← مزید پڑھیے
’’دنیا کی بہترین پروپیگنڈا تکنیک بھی اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک ایک بنیادی اصول مستقلاً ذہن میں نہ بٹھا لیا جائے اور وہ یہ ہے کہ پروپیگنڈا فقط چند نکات تک محدود ہونا چاہئے جو مسلسل← مزید پڑھیے
یہ ایک سو فیصد غیر سیاسی کالم ہے سو جنہیں صرف ’’سیاست‘‘ سے دلچسپی ہے وہ بور اور بیزار ہوں گے اس لئے جس گائوں نہیں جانا اس کا رستہ ہی نہ پوچھیں۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ زیر نظر← مزید پڑھیے
یہ اُن زمانوں کا قصہ ہے جب ہم لاہور کے تین انگریزی کے لیے مخصوص سینما گھروں ریگل، اوڈین اور پلازا میں ہالی وڈ کی فلمیں نہایت باقاعدگی سے دیکھا کرتے تھے۔ 1966ء میں ایک فلم ’’فنٹاسٹک وائج‘‘ نام کی← مزید پڑھیے
گریش کرناڈ ہمارے بیچ سے اتنے ہی سکون اور ایمانداری کے ساتھ وداع ہو گئے، جس طرح سے انہوں نے اپنی زندگی بسرکی۔ تھیٹر کی ایک معروف شخصیت نے ایک بارگریش کرناڈ کو اپنی سالگرہ پر مدعو کیا تھا۔← مزید پڑھیے
یہ ایک ایسی گرفتاری تھی جس پر اکثر لوگ حیران ہوئے، کچھ پریشان ہوئے اور پھر یہ پریشانی ہر طرف سے مذمت میں بدل گئی۔ نواز شریف حکومت کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو جمعہ کی رات اسلام آباد میں← مزید پڑھیے
ابھی کل ہی امریکن دورے کی کامیابی پر لکھا تھا کہ جشن ضرور منائو لیکن ذرا کینڈے کنٹرول میں رہ کر تو دیکھ لو ابھی سہرے کے پھول بھی نہیں سوکھے کہ وہاں سے ’’حق مہر‘‘ کا مطالبہ آ گیا۔امریکہ← مزید پڑھیے
دوبئی میں ہم جیسے شریف النفس اور ڈرپوک سیاحوں کے لئے جن کے دل میں ناجائز امنگیں تو بہت ہوتی ہیں لیکن ان کی تکمیل کے لئے جرأت کا فقدان ہوتا ہے ان کے لئے اس شہر کی سب سے← مزید پڑھیے