مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

کرکٹ کی ڈائن بقیہ کھیلوں کو کھا گئی۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

سلمان نے نہایت اشتیاق سے اخبار کے پہلے صفحہ کی سرخیوں پر نظر دوڑائی اور ویٹر کو کہنے لگا اوئے پرانا اخبار لے آتے ہو! ویٹر نے قسم کھا کرکہا کہ صاحب آج کا اخبار ہے۔ سلمان نے بہ نظر←  مزید پڑھیے

مطالعہ پاکستان میں ہم نے کیا پڑھا؟۔۔۔۔یاسرپیر زادہ

اسکول میں مطالعہ پاکستان میرا پسندیدہ مضمون تھا اور اِس کی وجہ یہ تھی کہ اِس میں نمبر بہت آسانی سے مل جایا کرتے تھے۔ دو قومی نظریہ، قائداعظم کے چودہ نکات، کانگریسی وزارتیں، تحریک خلافت، خطبہ الہ آباد، کیبنٹ←  مزید پڑھیے

خصوصی انٹرویو میں صفیہ عبداللہ نے کہا-عمر اور فاروق ٹھگا ہوا محسوس‌کر رہے ہیں، وہ خاموش نہیں بیٹھیں‌ گے۔۔۔۔جنید کاٹجو

سرینگر:’میرے بھائی عمر اور والد فاروق عبداللہ کے ساتھ، حکومت ہند نے جس طرح کا برتاؤ کیا ہے    اور جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ جس طرح سے ختم کر دیا گیا ہے، اس کے بعد وہ ٹھگا ہوا محسوس‌کر←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس سے خواندگی سنٹرز تک۔۔۔حسن نثار

خاص طور پر موجودہ حالات میں مَیں نے اس خبر کو دلچسپی کے ساتھ پڑھا کہ ’’برادر ملک سعودی عرب بھارت میں 157کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا اور یہ سرمایہ کاری توانائی، ریفائنری، پیٹرو کیمیکلز ، انفرا سٹرکچر،←  مزید پڑھیے

عمران خان ، اسلام اور کشمیر۔۔۔۔ارشاد محمود

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے بھر کا دورہ امریکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب پر تمام ہوا۔ پاکستانی لیڈر کی سطح سے اوپر اٹھ کر وہ عالمی رہنما کے طور پر سامنے آئے جو مسلمانوں کے جذبات ،←  مزید پڑھیے

تقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہوگا؟۔۔۔حامد میر

کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر←  مزید پڑھیے

شمال کے شیدائی‘ سودائی۔۔۔(2)مستنصر حسین تارڑ

پہلا حصہ: غدار کی واپسی۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ کم از کم میں تو اس حقیقت سے انکار کر کے کافر نہیں ہونا چاہتا کہ پاکستانی شمال ایک سحر انگیز خطہ ہے جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ یہ بندے←  مزید پڑھیے

ع غ قسم کے لوگ ۔۔۔یاسر پیرزادہ

ع غ ایک کامیاب انسان ہے اور جیسے کہ کامیاب لوگ ہوتے ہیں، اُس میں کوئی خرابی نہیں، خرابیاں صرف ناکام انسانوں میں ہوتی ہیں، ع غ صبح بستر سے جاگنگ کرتا ہوا اٹھتا ہے اور رات کو سر کے←  مزید پڑھیے

محاوروں کی دنیا۔۔حسن نثار

محاورے صدیوں پر محیط تجربات اور دانائی کا عطر ہوتے ہیں۔ انسان کی فطرت کیونکہ بنیادی طور پر ایک سی ہی ہے اس لئے مختلف زبانوں کے محاوروں میں بھی گہری مماثلت ہے۔ مثلاً یہ محاورہ کہ کتے بھونکتے رہتے←  مزید پڑھیے

غدار کی واپسی۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ

گئے زمانوں میں دو قسم کی ’’واپسیاں‘‘ بہت مشہور ہوا کرتی تھیں بلکہ المشہور ہوا کرتی تھیں۔ ایک ٹارزن کی واپسی اور دوسری عذرا کی واپسی۔ لون رینجر کے علاوہ ٹارزن ہی پسندیدہ ہیرو ہوا کرتا تھا اور ہم اس←  مزید پڑھیے

وہ جہاں بھی گیا لوٹا۔۔۔۔فاخرہ نورین

فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا۔۔۔ استنبول ایئرپورٹ پر یورپ سے پہلا تعارف ہوا اور کراہیت کا ایک مستقل احساس ایسا چپکا کہ انگلینڈ، فرانس بیلجیم ، ہالینڈ، جرمنی آسٹریا اور اٹلی کے آبانو تیرمے تک بھی←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کی کتاب۔۔۔۔حسن نثار

آغاز اس اعتراف سے ہی درست ہوگا کہ میں دس کالم بھی لکھوں تو اس کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتا۔ یہ ایک ایسی عجیب و غریب کتاب ہے جیسی نہ پہلے کبھی نظر سے گزری نہ آئندہ اس کا←  مزید پڑھیے

بہتر سال پرانی بیماری۔۔۔یاسر پیرزادہ

ہمارے ایک دوست ہیں، عمر تو اُن کی زیادہ نہیں مگر انہیں بیمار رہنے کا بہت شوق ہے، روزانہ خود کو ایک نئی بیماری کا شکار بتاتے ہیں اور پھر خود تشخیصی نظام کے تحت اپنے لئے دوا تجویز کرکے←  مزید پڑھیے

میلہ چار دناں دا

(موجودہ حالات پر ہوشیار خان اور پریشان خان میں ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے) پریشان خان۔ حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی،←  مزید پڑھیے

مشرف کا چار نکاتی فارمولا مسئلہ کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے:وزیراعظم آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا خصوصی انٹرویو

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اپنے دوٹوک پیرایۂ اظہار کی نسبت سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے والد راجہ حیدر خان آزادکشمیر کے نمایاں سیاسی رہنما تھے اور جنرل ایوب خان کے خلاف ایک تقریر←  مزید پڑھیے

جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۔۔۔حامد میر

ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل اعتبار بھی ہوتے ہیں۔ پاکستانی قوم سے بھی ایک بہت بڑی←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک انتہائی غلط اقدام۔۔۔پروفیسر محمد مشتاق

پچھلے سال دستور میں پچیسویں ترمیم کے ذریعے فاٹا اور پاٹا کے علاقوں کا صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ باقاعدہ انضمام ہوا۔ اس انضمام کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اب ان علاقوں پر ہائی کورٹ اور سپریم←  مزید پڑھیے

آج بھی خواتین پر مبنی فلمیں بنانے کے لئے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: تنوجہ چندرا

انٹرویو : دشمن، سنگھرش، سُر:دی میلوڈی آف لائف اور قریب قریب سنگل جیسی فلمیں بنانے والی ہدایت کار تنوجہ چندرا سے پرشانت ورما کی بات چیت! آپ کی پہلی ڈاکیومنٹری فلم ‘ انٹی سدھا اور انٹی رادھا ‘ کا حال←  مزید پڑھیے

شہید کا لہو اور طالب علم کی سیاہی۔۔۔حسن نثار

سلیم گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی حسن←  مزید پڑھیے

خبردار، ہوشیار۔۔۔۔حامد میر

اگر کوئی غلط فہمی ہے تو اپنے دل و دماغ سے نکال دیجئے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بعد بھارت کی نظر آزاد کشمیر پر ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامینم جے شنکر نے 17ستمبر کو نئی دہلی میں←  مزید پڑھیے