مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ہم آخر کرنا کیا چاہتے ہیں۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک دوست گوجرانوالہ رہتے ہیں‘ کاروباری اور مخلص ہیں‘ یہ چند برس قبل اپنی بیگم کے ساتھ ویزہ لگوانے اسلام آباد آئے‘یہ ٹکٹ خریدنے کے لیے بلیو ایریا میں کسی ٹریول ایجنٹ کے پاس رک گئے‘ ٹکٹ میں وقت←  مزید پڑھیے

اقتدار کے کھیل میں چانکیہ اور میکاولی کے کرتب۔۔نصرت جاوید

جذبہ اگر سچا ہو اور اس کے اظہار کے لئے آپ ہر نوعیت کی قربانی کے لئے تیار ہوجائیں تو نریندر مودی جیسا فرعون صفت انسان بھی جھکنے کو مجبور ہوجاتا ہے۔2002میں گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کی وجہ←  مزید پڑھیے

چوہڑے۔۔ڈاکٹر اسد امتیاز

لفظ چوہڑا سنتے ہی آپ کے ذہن میں کیا آیا ہے؟ جو بھی کہیں آپ،اپنے آپ سے جھوٹ نہیں  بول سکتے،اپنی سوچ پر جتنی بھی ملمع کاری کر لیں،آپ کے اندر کا الارم بجنے لگتا ہے کہ “ اے گل←  مزید پڑھیے

دل بڑا یا آئین؟۔۔حامد میر

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کا دل بہت بڑا ہے۔ پرویز مشرف نے اِن دونوں کے ساتھ جو بےوفائیاں کیں اُن کے کچھ قصے چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب ’’سچ تو یہ ہے!‘‘ میں بیان کئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ناکامیاں : مودی سرکار آمادۂ جنگ۔۔نصرت جاوید

چند دن قبل اس کالم کے ذریعے یاد دلانے کی کوشش کی تھی کہ بھارت کا ہر چھٹا شہری پیدائشی مسلمان ہے۔ سرکاری طورپر مسلمانوں کی تعداد 20کروڑ تسلیم کی گئی ہے۔ ایک ارب سے زائد والے مودی سرکار کی←  مزید پڑھیے

آئین، آئین شکنی اور آئینہ ۔۔حسن نثار

پہلی بات تو یہ کہ ’’مقدس‘‘ صرف آسمانی صحیفے ہوتے ہیں، انسانی نہیں۔ رہ گئے انسانوں کے لکھے ’’آئین‘‘ تو یہ محترم ہو سکتے ہیں، مقدس نہیں کیونکہ ’’مقدس‘‘ ترامیم سے ماورا کا نام ہے ۔آئین محترم ہے تو پھرسارے←  مزید پڑھیے

پاکستانی فلمی ستاروں کا کنسلٹنٹ۔۔یاسر پیرزادہ

ط ظ سے میری شناسائی زیادہ پرانی نہیں، غالباً میری پہلی ملاقات کسی کھانے پر ہوئی تھی جہاں وہ بن بلائے موجود تھا، موصوف مہمانوں کے لیے مختص کی گئی نشستوں پر براجمان تھے جو کھانے کی میز سے ذرا←  مزید پڑھیے

وہ خاموشی سے چلا گیا۔۔جاوید چوہدری

مسعود ملک سے میرا پہلا رابطہ 1995ء میں ہوا‘ میں روزنامہ پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا اور میں نے مشاہیر کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا تھا‘ ممتاز مفتی صاحب کا انٹرویو شائع ہوا‘ یہ تہلکا خیز ثابت ہوا‘ ملک←  مزید پڑھیے

اشاروں سے کہانی مکمل کریں ۔۔۔عاصم اللہ بخش

اقوام متحدہ کا اجلاس ۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان کی اس اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانگی، راستے میں سعودی عرب میں مختصر قیام۔ پھر وہاں سے سعودی ولی عہد کے ذاتی جہاز میں امریکہ کے لیے عازم سفر←  مزید پڑھیے

’’تاریخ‘‘ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں ۔۔نصرت جاوید

اسلام آباد کے سیکٹرF-8/2میں رہتا ہوں۔ اسے ’’خوش حال‘‘ لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ہفتے کا مگر دوسرا دن ہے کہ صبح سے چولہا جلانے کے لئے گیس نہیں ہے۔نوکر نے مائیکرو ویواوون میں پانی گرم کرکے اس میں ٹی←  مزید پڑھیے

کارل پوپر کا خطبہ: رواداری اور فکری ذمہ داری۔۔۔۔۔اردو ترجمہ: ڈاکٹر ساجد علی

سقراط کا یہ بصیرت افروز قول سقراط کے اپنے زمانے کی بہ نسبت موجودہ زمانے کے زیادہ مناسب حال ہے کہ ” میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا اور اتنی سی بات کا عرفان بھی بہت مشکل سے←  مزید پڑھیے

اس سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا ۔۔حامد میر

یہ زخمی زخمی سا آئین ہے، اِسے بار بار توڑا گیا، یہ بار بار بحال ہوتا رہا کیونکہ یہ پاکستانی عوام کو میسر واحد متفقہ قومی دستاویز ہے جس نے تمام تر اندرونی و بیرونی سازشوں کے باوجود پاکستان کے←  مزید پڑھیے

سب سے بڑافیصلہ۔۔جاوید چوہدری

پاکستان آرمی 1971ءتک دو حصوں میں تقسیم تھی‘ ایسٹرن کمانڈ اور ویسٹرن کمانڈ ‘ ایسٹرن کمانڈ مشرقی پاکستان میں تعینات تھی جب کہ ویسٹرن کمانڈ موجودہ پاکستان (مغربی پاکستان) میں سرو کرتی تھی‘ دونوں کمانڈ کا سربراہ کمانڈر ان چیف←  مزید پڑھیے

’’تاریخ ‘‘ بناتا مشرف کیس کا فیصلہ اور خطِ غربت کو چھوتے ہم بدنصیب

اس کالم کے باقاعدہ قاری جس خلوص سے مجھے چاہتے ہیں اس کا میں ہرگز حقدار نہیں۔احسان مندی کے بوجھ تلے دبارہتا ہوں۔مجھے سو فیصد یقین ہے کہ آج کے لکھے کالم کے توسط سے وہ یہ جاننا چاہیں گے←  مزید پڑھیے

’’کوئی امید بر نہیں آتی‘‘ والا منظر ۔۔نصرت جاوید

سپریم کورٹ کا اس ملک میں ایک طاقت ور ترین تصور ہوتے منصب پر تعیناتی اور مدتِ ملازمت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آگیا ہے۔اس فیصلے میں بار ہا آئین کے آرٹیکل 243کا حوالہ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم کے ’’آئینی←  مزید پڑھیے

مسٹر جناح، آپ کا عقیدہ کیا ہے ؟۔۔یاسر پیرزادہ

انڈیا میں 1955سے شہریت کا ایک قانون نافذ تھا ،11دسمبر 2019کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اِس قانون میں ترمیم کر دی ، اب قانون ایسے تمام غیر مسلموں ،جن میں ہندو، سکھ، ، بدھ ، جین، پارسی اور←  مزید پڑھیے

میرے بنگالی ہاسٹل فیلوز۔۔حسن نثار

خدا خدا کر کے فلو کا زور ٹوٹا لیکن پھر بھی ’’ہائی الرٹ‘‘ والی پوزیشن ہے کہ جاتے جاتے واپس نہ پلٹ آئے۔ نڈھال پڑا ٹی وی دیکھتا نہیں، سنتا رہا۔ سانحہ اے پی ایس سے لے کر1 سقوط ڈھاکا←  مزید پڑھیے

یاسین ملک تہاڑ جیل میں۔۔ ارشاد محمود

تہاڑ جیل جہاں آج یاسین ملک پابندسلاسل ہیں۔ وہاں تہہ خاک مقبول بٹ کا جسد خاکی بھی آرام کررہاہے کہ شہید مرتے نہیں‘ ہمیشہ کے لیے امر ہوجاتے ہیں۔ مقبول بٹ کو 36برس قبل اسی جیل میں رات کی تاریکی←  مزید پڑھیے

ہم اگر آج بھی نہیں جاگتے۔۔جاوید چوہدری

جیمز وکس برطانیہ میں پیدا ہوا‘ بچپن سے مارشل آرٹس کا شوقین تھا‘ جوڈو کراٹے‘ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ سیکھی اور ایوارڈز پر ایوارڈز حاصل کرتا چلا گیا‘ یہ مکس مارشل آرٹس کا ایکسپرٹ بن گیا‘ 2000ءمیں برطانیہ سے امریکا←  مزید پڑھیے

جامعہ ملیہ پر مودی سرکار کا دھاوا ۔۔نصرت جاوید

پاکستان کی بہت ساری مشکلات کا بھارت کو اس کی اوقات سے کہیں زیادہ ذمہ دار ٹھہرانا میری عادت نہیں۔16دسمبر کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے 1971کے اُس منحوس دن ہوئے سقوطِ ڈھاکہ کو بھلادینا میری نسل کے لوگوں کے←  مزید پڑھیے