مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

جنوبی ایشیاء میں بُدھ مت کا آغاز۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

بدھ مت بھی جین مت کی طرح ویدک ہندومت کی تنقید سے پیدا ہونے والا مذہب ہے۔ جین مت ہی کی طرح یہ خدا کا پرچار نہیں کرتا۔ یہ گوتم بدھ سے منسوب اصل تعلیمات پر مبنی مذہب یا اس←  مزید پڑھیے

اگر خدانخواستہ فالج ہوجائے۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر قیصر شیرازی ڈاکٹر ہیں اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں کام کرتے ہیں، یہ جمعرات 16 دسمبر کو ڈیوٹی پر تھے، ان کے ایک کولیگ ڈاکٹر ملک نعیم ان سے ملاقات کے لیے آئے، ڈاکٹر نعیم نے انہیں ایک←  مزید پڑھیے

مفروضہ خوشحالی کے دعوے اور کساد بازاری۔۔نصرت جاوید

عمران حکومت کے بارے میں سب اچھا کا ماحول بنانے والے ترجمانوں کی فوج ظفر موج اصرار کئے جارہی ہے کہ رواں برس ہمارے ہاں کئی زرعی اجناس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ دیہات میں اس کی بدولت←  مزید پڑھیے

قائداعظم کا پاکستان بن گیا۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک دوست پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں، یہ کل مجھ سے ملنے اسلام آباد تشریف لائے، شکل سے پریشان دکھائی دے رہے تھے، میں نے وجہ پوچھی تو یہ ہنس کر بولے←  مزید پڑھیے

سر میں چڑیا کا گھونسلا۔۔امر جلیل

ملک میں اس قدر شور اور غوغا کس لئے؟ کیا ہوا ہے؟ کیا آسماں ٹوٹ کر زمین پر گر پڑا ہے؟ سمندر سوکھ گئے ہیں؟ بھائی، کوئی تو کچھ بتلائے۔ میں آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ شاید←  مزید پڑھیے

آ مِل ماہی میں ماندی آں۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

بعض اوقات ایک طاقتور لہر پورے ماحول پر یوں چھا جاتی ہے کہ ہر شے لطافت کا روپ دھار لیتی ہے۔ مادے کا مَیل اور مادیت کی رسیاں غائب ہو جاتی ہیں۔تمام پردے زائل کر دئیے جاتے ہیں۔کنکشن کے بورڈ←  مزید پڑھیے

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار۔۔ثقلین امام

آج سے 30 برس قبل دسمبر کی آٹھ تاریخ کو یونین آف دی سوویت سوشلسٹ ری پبلکس کی 15 جمہوریاؤں میں سے تین کے رہنماؤں: روس کے صدر بورس یلسن، یوکرین کے صدر لیونِڈ کراوچُک اور بیلاروس کے سپریم سوویت←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں مختلف مذاہب اور اُن کے عقائد۔۔اکرام سہگل

جنوبی ایشیا کے شمال میں قبائلی مذاہب۔ خاص طور پر جنوبی ایشیا کے شمال مشرقی پہاڑوں پر آباد قبائل روحانیت کی مختلف قدیم روایات پر یقین رکھتے ہیں، جنھیں اینیمزم یا آباؤ اجداد کی پوجا کے نام سے جانا جاتا←  مزید پڑھیے

افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں۔۔نصرت جاوید

ہوش سنبھالتے ہی میرے ذہن میں یہ بٹھایا گیا تھا کہ پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا۔ وہاں آباد مسلمانوں سے مذہبی وابستگی کے علاوہ کشمیر ہماری شہ رگ یوں←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ کے اثرات اور منی بجٹ۔۔نصرت جاوید

دل ہی دل میں عہد باندھ رکھا ہے کہ جس موضوع پر دماغ میں جمع ہوئے خیالات کو اس کالم میں برجستہ بیان کرنے کی ہمت نہ ہو اسے زیر بحث لانے ہی سے گریز کیا جائے۔ سیالکوٹ میں سری←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ، فکری دہشتگردی کا غماز۔۔تصور حسین شہزاد

سانحہ سیالکوٹ نے پوری پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ اس واقعہ میں صرف سری لنکن شہری پرانتھا کمارا ہی نہیں قتل ہوا، بلکہ پاکستانی ساکھ، عزت اور وقار کا خون ہوا ہے اور ملزمان نے ہماری←  مزید پڑھیے

بھارت میں دِلتوں کی حالتِ زار۔۔اکرام سہگل

چوں کہ دلت ہندومت کے چار ورنوں پر مشتمل نظام سے خارج ہیں اور انھیں “اوارن” کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اس لیے ان کا یہاں الگ سے جائزہ لیا گیا ہے۔ دلت (جس کا مطلب ہے ٹوٹا ہوا،←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ معاہدے میں “ڈیفالٹ”کی تکرار۔۔نصرت جاوید

اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر←  مزید پڑھیے

مارچ 1977 کی تاریخ دہرائے جانے کا دھڑکا۔۔نصرت جاوید

حکومت ڈٹ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اگر وہ الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے پولنگ کا عمل سرانجام دینے کو آمادہ نہ ہوا تو اس کے فنڈروک لئے جائیں گے۔ یہ فنڈ رک←  مزید پڑھیے

ہمارے ضیا ء صاحب۔۔نصرت جاوید

ضیاء صاحب عرصہ ہوا گوشہ نشین ہوچکے تھے۔ کچھ نہ کچھ کرنے کو بے چین صحافیوں کو اکثر ان کی رہ نمائی لیکن درکار ہوتی۔ اس کے علاوہ آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کو زندہ رکھنے والی تقریبات میں بھی ان←  مزید پڑھیے

شاہ جمال، ڈھول اور پپو سائیں۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

کچھ ہی دن ہوئے حضرت شاہ جمال کا عرس منعقد ہوا۔ یہ دربار اپنی بے پناہ خوبصورتیوں اور کرامات و اثرات کی وجہ سے ہر طبقۂ فکر کے لوگوں میں مقبول اور محبوب ہے۔ ان کا خاندان کشمیر میں آباد←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں مذاہب۔۔اکرام سہگل

ذات (Caste) کی اصطلاح مغربی الاصل ہے جس کی بنیاد لاطینی لفظ “کاسٹس” ہے، جس کا مطلب ہے خالص۔ ظاہر ہے کہ یہ اس وقت تخلیق اور متعارف کرائی گئی تھی جب مغربی (پرتگالی، ڈچ، فرانسیسی، برطانوی) بحری جہاز اور←  مزید پڑھیے

میرے جیسوں کی دہائی کس کام کی۔۔نصرت جاوید

ثاقب نثار صاحب کی جو آڈیو لیک ہوئی ہے اسے سچایا جھوٹا ثابت کرنے کے لئے موبائل فون میں نصب کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر جو من میں آئے بیان کردو۔ بعدازاں اسے یوٹیوب پر چڑھادو۔ وہاں لگی وڈیو کو←  مزید پڑھیے

کوئی دوسرا آپشن نہیں بچا۔۔جاوید چوہدری

خواجہ خورشید انور پاکستان کے سب سے بڑے موسیقار تھے، پاکستانی موسیقی میں ایک ایسا دور بھی آیا تھا جسے “خواجہ کا وقت” کہا جاتا تھا، وہ دھن نہیں بناتے تھے دل کی دھڑکن بناتے تھے اورجب یہ دھڑکنیں دھڑکتی←  مزید پڑھیے

نانک سو سہاگنی جو بھاوے بے پروا۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

بابا گرو نانک کے وقت ہندوستان کی عورت جبر کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔ یوں تو پورا معاشرہ ذات پات کی اونچ نیچ کا شکار تھا مگر عورت کی حیثیت آزاد فرد کی ہرگز نہ تھی۔ کسی خاندان کے←  مزید پڑھیے