مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

جشن جمہوریت یا جمہوریت کا خون

جشن جمہوریت یا جمہوریت کا خون نازش ہما قاسمی اس سال 26 جنوری کو پورے ملک میں 68 واں جشن یوم جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا اور یہ جشن جمہوریت کیوں نہ منایا جائے ،کیوں←  مزید پڑھیے

اکرم قریشی ،شخصیت و فن، ایک مستند ادبی دستاویز

اکرم قریشی ،شخصیت و فن، ایک مستند ادبی دستاویز منشاء فریدی ’’اپنے سرخروجانشین جناب منشاء فریدی کے ذوق مطالعہ کے لیے ۔۔۔! جی ہاں ۔۔۔ یہ وہ جملہ ہے جو ایک تحقیقی و تاریخی اہمیت کی حامل کتاب پر میرے←  مزید پڑھیے

پیٹرول کی شدید مذمت

پیٹرول کی شدید مذمت قادر غوری نصرت سحر عباسی اور پتافی کا معاملہ واقعی ہی مثال بننے جارہا ہے،پہلے ایک پتھر نصرت سحر نے اُچھالا بدلے میں پتافی کا مرد باہر نکلا اور نصرت سے بڑا مردانہ پتھر نصرت کی←  مزید پڑھیے

اچھے کاموں کی تحسین کی جانی چاہیے

اچھے کاموں کی تحسین کی جانی چاہیے مولانامحمد جہان یعقوب کسی بھی جماعت کا کارکن ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ اب اس جماعت کے لیڈر کی ہر بات کو ماننا لازمی اور اس سے اختلاف خواہ←  مزید پڑھیے

لاپتا بلاگرز اور ریاست

لاپتا بلاگرز اور ریاست عمران احمد راجپوت دنیا میں سات ارب سے زائد انسان بستے ہیں جو تقریباً چار ہزار تین سو سے زائد مذاہب میں تقسیم ہیں جن میں دنیا کے چند بڑے مذاہب میں سے دو ارب کے←  مزید پڑھیے

قومیں کردارسے بنتی ہیں

قومیں کردارسے بنتی ہیں شہزاد سلیم عباسی قوموں کے زوال و انحطاط کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب وہ اپنے مرتبے، منزل اور درجے کو بھول کرپستیوں اور ذلتوں کی راہ کو اختیار کر نا پسند کرتی ہیں ۔حکم←  مزید پڑھیے

حقیقی برکتِ قرآن اور احترامِ قرآن کیا ہے۔؟

حقیقی برکتِ قرآن اور احترامِ قرآن کیا ہے۔؟ سید عبدالوہاب شیرازی قرآن حکیم اللہ رب العزت کا وہ کلام ہے جس میں تمام انسانوں کے لئے ہدایت رکھ دی گئی ہے۔بحیثیت مسلمان قرآن حکیم کا احترام بھی ہمارے لئے نہایت←  مزید پڑھیے

اللہ میاں کا سو موٹو ایکشن

عبد المجید راجپوت (حصہ اول) گھر کے باہر سے ما نوس سی افراتفری ،شور شرابے اور بھاگنے دوڑنے کی آوازیں آرہی تھیں تو میں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا کہ کئی لڑکے موٹر سائیکل دوڑاتے ہوئے آئے اور پھر←  مزید پڑھیے

رئیس المحدثین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان

*کاروانِ اسلاف کا بچھڑا مسافر—رئیس المحدثین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان* (اجالا/عبدالقدوس محمدی ترجمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان) یہ آج سے تیرہ برس قبل کی بات ہے۔ہم جامعہ الرشیدکراچی میں ایک کورس میں شریک تھے،کورس کے اختتام پر رئیس←  مزید پڑھیے

مبارک باد

مرزا یٰسین بیگ انتہائی شفیق اور ملنسار انسان ہیں۔ پسماندہ علاقہ سے تعلق کے باوجوداخلاقی طور پر ترقی یافتہ ہیں اور بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں۔ بلامطلب ہر ایک کے کام آنا فرض سمجھتے ہیں۔ ادب دوست کے ساتھ←  مزید پڑھیے

نیشنل ایکشن پلان او ر ادارے

اس مسئلے میں پڑے بغیر کہ کون مسلمان ہے اور کون کافر، کون قادیانی ہے اور کون احمدی، کون رافضی ہے اور کون خارجی، کون توحیدی ہے اور کون محمدی، کون اقلیت میں ہے اور کون اکثریت میں، کون شیعہ←  مزید پڑھیے

جی بی میں دو کتابوں کا اضافہ

انتہائی خوشی کی بات یہ ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے گلگت بلتستان کے حوالے سے کئی مستند کتابیں منصہ شہود پر آچکی ہیں۔ گلگت بلتستان کی تاریخ، ثقافت، رسم و رواج، انساب، اقوام و قبائل، خوبصورت سیاحتی مقامات، تاریخی←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ احتجاجی اجتماع

خصوصی رپورٹ شپ بریکنگ کے شہید مزدوروں کا خون راہیگا ں نہیں جائے گا۔ شپ بریکنگ کو قتل گاہ بنانے والوں کو سزائیں دلوا کر دم لیں گے (گڈانی شپ بریکنگ میں احتجاجی اجتماع سے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور←  مزید پڑھیے

جسٹس مفتی محمدتقی عثمانی کی ادبی خدمات

جسٹس مفتی محمدتقی عثمانی کی ادبی خدمات تحریر: مفتی محمد صادق حسین قاسمی وقت عالمی سطح پر شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی علمی اور دینی خدمات کی غیر معمولی مقبولیت ہے ،اہل علم اور قرآن و←  مزید پڑھیے

مجھے چلغوزے کی مثال نہیں چاہیے

مجھے چلغوزے کی مثال نہیں چاہیے زینی سحر قرآن پاک اسلام کی آخری الہامی کتاب ہے اللہ پاک نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اسے نازل فرما کر دین کو مکمل کر دیا ہےقرآن پاک وہ کتاب←  مزید پڑھیے

سلمان حیدر، بے نام بلوچ ۔۔۔ مہوش بلوچ

ایڈیٹرز نوٹ : ہمارے بلوچ دوستوں کو گلہ ہے کہ انکی آواز کو دبایا جاتا ہے اور وہ کہیں اپنی بات نہیں کہہ سکتے۔ یہ مضمون ہم اس نیت سے چھاپ رہے ہیں کہ ہمارے بلوچ دوست آگے بڑھیں اور←  مزید پڑھیے

سیاست کیا ہے ؟

سیاست کیا ہے ؟ محمد حمزہ حامی سیاست عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ملکی تدبیر و انتظام۔ یونان میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہوتی تھیں جنہیں Polis کہا جاتا تھا اور Polis کے معاملات کو Politike کہا←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان چین کی کالونی بننے جا رہا ہے؟

کیا پاکستان چین کی کالونی بننے جا رہا ہے؟ امتیاز احمد برطانوی ملکہ الزبتھ اول کی قائم کردہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1600ء میں جب برصغیر کی سرزمین پر پاؤں رکھا تھا تو کسی کے ذہن و گماں میں بھی←  مزید پڑھیے

پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی عامر ہاشم خاکوانی آج ایک خبر میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر متحرک سیکولر سوچ رکھنے والے چار بلاگرز پچھلے چند دنوں کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں اسلام آباد کے پروفیسر سلمان←  مزید پڑھیے

معاویہ اعظم کا بیٹا کیا سوچتا ہے

معاویہ اعظم کا بیٹا کیا سوچتا ہے محمد بلال میں 6 سالہ بچہ ہوں۔ پرسوں سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا دیکھنے کے بعد میری حالت عجیب سی ہے۔ پرسوں سے دیکھ رہا ہوں کہ جیسے ہی ایک صاحب “سلمان←  مزید پڑھیے