مبارک باد

مرزا یٰسین بیگ انتہائی شفیق اور ملنسار انسان ہیں۔ پسماندہ علاقہ سے تعلق کے باوجوداخلاقی طور پر ترقی یافتہ ہیں اور بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں۔ بلامطلب ہر ایک کے کام آنا فرض سمجھتے ہیں۔ ادب دوست کے ساتھ اچھے ادیب بھی ہیں۔ نئے لکھنے والوں کی بھرپور راہنمائی کرتے ہیں۔ ابھی تک صرف ایک برس بیتا ہے دوستی کا، لگتا یوں ہے جیسے برسوں کی شناسائی ہے۔ رب نے خاص کرم کیا، اپنے گھر بلایا، طواف کرایا، زم زم کا جام پلایا، اپنے محبوب کا روضہ دکھایا، مبارک باد دیتا ہوں عمرہ کی خاص کر پی آئی اے سے بخیر و عافیت سفر کی۔

Facebook Comments

مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply