اداریہ کی تحاریر
اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

بھارتی حکومت کی این ڈی ٹی وی کی نشریات پہ پابندی

طاہر یاسین طاہر انتہا پسندانہ روش اور سوچ جہاں بھی ہو گی وہاں سب سے پہلا ہدف اختلاف رائے ہو گا۔پٹھان کوٹ حملہ پاک بھارت تعلقات میں تنائو کی وجہ بھی بنا،بھارت نے حسب سابق حملہ کی منصوبہ بندی اور←  مزید پڑھیے

گڈانی سانحہ کے ذمہ داروں کا تعین کر کے سزا دی جائے

طاہر یاسین طاہر ہر سانحہ کے اسباب ہوتے ہیں اور ہر سبب کا مسبب۔بے شک سانحہ گڈانی حفاظتی تدابیر سے غفلت کا نتیجہ ہے۔ایسی غفلتیں دانستہ کی جاتی ہیں اور اس میں سرمایہ ادارنہ تکون باہمی مفادات کی زنجیر بنا←  مزید پڑھیے

لیبیا کے قریب کشتی کو حادثہ،سینکڑوں تارکین وطن ہلاک

طاہر یاسین طاہر افوسناک خبریں تواتر سے پیچھا کرتی ہیں۔کبھی خود کش حملوں کی خبریں،کبھی داعش کے مظالم کی خبریں، کبھی مقامی سیاسی افراتفری کی خبریں تو کبھی بین الاقوامی سیاسی و سماجی مسائل کی خبریں۔بی بی سی کی ایک رپورٹ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا احتجاج منسوخ،سیاست کے سبق اور نئی صف بندیاں

طاہر یاسین طاہر سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف نے دو نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرتے ہوئے یوم تشکر منانے کا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے قافلے پر پولیس کی شیلنگ،حالات خطرناک رخ اختیار کر گئے

طاہر یاسین طاہر پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دو نومبر کواحتجاج میں شرکت کے لیے خیبر پختونخوا سے آنے والے مرکزی جلوس میں شامل افراد اور پولیس کے درمیان صوابی کے قریب جھڑپیں ہوئی ہیں۔یہ جھڑپیں پیر کی←  مزید پڑھیے

جمہوری حکومت کا غیر جمہوری رویہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے جمہوریت برداشت،دلیل،مکالمہ اور دوسروں کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرنے کا بھی نام ہے۔ جمہوریت صرف اسی پریکٹس کا نام نہیں کہ الیکشن کمیشن میں اپنے بندے تعینات کر کے،آر، اوز کے ذریعے دھاندلی←  مزید پڑھیے

دو نومبر کا دھرنا،عدلیہ حکومت اور پی ٹی آئی!

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے پانام ایشوز کے اوپر دو نومبر کو اسلام آباد ’’بند‘‘ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی تیاریاں بھی عروج←  مزید پڑھیے

شہدائے کوئٹہ کی میتیں گاڑیوں کی چھتوں پہ کیوں؟

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے گذشتہ سے پیوستہ روز پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 61 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید اہلکاروں کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تھا۔ شہدا کی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ سانحہ

کوئٹہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں اکسٹھ سے زیادہ زیر تربیت سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ہمارا ملک حالت جنگ میں ہے اور اس کے باوجود یہ سکیورٹی لیپس کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ مزید ازاں جس تنظیم←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں پھر دہشت گردی،اہم اجلاس کے بجائے بڑی کارروائی کی ضرورت

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے جب بھی دہشت گردی کاکوئی بڑا سانحہ ہوتا ہے تو حسب معمول وزیر اعظم صاحب کی سربراہی میں سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس بلایا جاتا ہے،اس اجلاس میں متعلقہ اداروں کے سربراہان←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی دھرنے کا حصہ بننے کو بھی تیار جمہوریت بچانے کو بھی تیار!

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو اس مرحلے پر کوئی واضح فیصلہ کرنے کے بجائے کبھی پی ٹی آئی لیڈر کے بارے کہتی ہے کہ اسے سیاست کرنا نہیں آتی تو←  مزید پڑھیے