آصف جیلانی کی تحاریر
آصف جیلانی
آصف جیلانی معروف صحافی ہیں۔ آپ لندن میں قیام پذیر ہیں اور روزنامہ جنگ اور بی بی سی سے وابستہ رہے۔ آپ "ساغر شیشے لعل و گہر" کے مصنف ہیں۔

اسرائیل ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار۔۔آصف جیلانی

اسرائیل پچھلے دنوں متعدد عرب ممالک سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے بعد اب ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار ہے۔ اس مقصد سے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر خارجہ سے پہلی ملاقات اکتوبر←  مزید پڑھیے

اسرائیل ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار۔َ۔آصف جیلانی

اسرائیل پچھلے دنوں متعدد عرب ممالک سے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے بعد اب ہندوستان سے بغل گیر ہونے کے لیے بے قرار ہے۔ اس مقصد سے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر خارجہ سے پہلی ملاقات اکتوبر←  مزید پڑھیے

انتخابات کی بھول بھلیوں میں کھو گیا کارواں اپنا۔۔آصف جیلانی

کیسی ستم ظریفی ہے کہ وہ ملک جو جمہوریت اور انتخاب کے نتیجے میں معرض وجود میں آیاتھا، وہ انتخاب کی تلاش اور اس کے نت نئے طریقوں کی بھول بھلیوں میں گم ہو گیا۔ ایک تو انتخابات کے لیے←  مزید پڑھیے

محبتوں اور نفرتوں سے بھر پور پاک افغان تعلقات۔۔آصف جیلانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ کے خطرات 1954 میں واضح ہو گئے تھے۔۔آصف جیلانی

وہ دن میں اب تک نہیں بھلا سکا جب 24 اکتوبر 1954 کو دستور ساز اسمبلی کی تنسیخ کے بارے میں گورنر جنرل غلام محمد کے اقدام کے سامنے تمام سیاست دان دم بخود بے بسی کی تصویر بن کر←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے نئے خطرناک پینترے۔۔آصف جیلانی

اسرائیل نے خلیج کی مملکتوں سے اپنے تعلقات استوار کرنے کے بعد اب شمالی افریقا کا رخ کر لیا ہے اور پہل اس کی مراکش سے کی ہے۔ مراکش پہلا عرب ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ کھلم کھل←  مزید پڑھیے

ارض فلسطین پر صہیونی تسلط کے 74 سال۔۔آصف جیلانی

۔29 نومبر 1947 کو اقوام متحدہ نے ارض فلسطین کی تقسیم کا صہیونی منصوبہ منظور کیا تھا جس کے بعد فلسطینیوں پر ایک نا ختم ہونے والا عذاب جاری ہے۔ فلسطین دنیا کی واحد بد قسمت مملکت ہے جسے اقوام←  مزید پڑھیے

برطانیہ کس سمت جا رہا ہے؟۔۔آصف جیلانی

برطانیہ کے عوام پریشان ہیں کہ ان کا ملک اور حکمران کس سمت جا رہے ہیں۔ پچھلے دنوں وزیر اعظم بورس جانسن ملک کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کے دوران اِدھر اُدھر بھٹکتے رہے جس کے بعد ان←  مزید پڑھیے

تارکینِ وطن کو ووٹ کا حق-عجلت میں فیصلہ۔۔آصف جیلانی

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں ووٹ کا حق دینے کے بارے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس قدر عجلت میں قانون منظور کیا گیا کہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ حکومت کو اپنی جیت ثابت کرنے میں←  مزید پڑھیے

برطانیہ کرپشن کے طوفان میں۔۔آصف جیلانی

وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان←  مزید پڑھیے

بیلفور اعلانیہ جو فلسطینیوں کے لیے عذاب ثابت ہوا۔۔آصف جیلانی

ایک سو چار سال پہلے 2 نومبر کو برطانیہ نے وہ ظالمانہ بیلفور اعلانیہ جاری کیا تھا جس کے تحت ارض فلسطین جس پر برطانیہ کا کوئی حق نہیں تھا، اسرائیل کے قیام کے لیے صہیونی تحریک کے حوالے کردی←  مزید پڑھیے

وہ دعوے کہاں گئے؟۔۔آصف جیلانی

چاہے کتنے ہی دعوے کیے جائیں مشرق وسطیٰ میں پاکستان کی پالیسی کی کامیابی کے لیے حقیقت اس کے برعکس نظر آتی ہے۔ پچھلے ہفتہ دبئی نے مودی حکومت سے ہندوستان کے مقبوضہ کشمیر میں صنعتی پارکس کی تعمیر، ایک←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امریکا اور چین کے درمیان معرکہ آرائی کا خطرہ۔۔آصف جیلانی

افغانستان میں امریکا اور چین کے درمیان معرکہ آرائی کے سائے گہرے ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ بلا شبہ افغانستان میں طالبان کی فتح کے نتیجے میں امریکا کو سیاسی اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ایسا←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں نسل پرستی کی سونامی۔۔آصف جیلانی

برطانیہ میں نسل پرستی نے جس تیزی سے پورے معاشرے کو جکڑ لیا ہے اسے سونامی قرار دینا غلط نہ ہوگا۔ اب تک نسل پرستی کی لہر سیاست کی دیواروں سے ٹکرا رہی تھی لیکن اب اس نے مذہب کے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کیسے آزاد ہوا؟۔۔آصف جیلانی

گلگت اور بلتستان جو برصغیر کی آزادی کے وقت جموں و کشمیر کے حصے تھے کس طرح آزاد ہوئے اس کی داستان منفرد اور دلچسپ ہے۔ ان علاقوں کی آزادی کا سہرا، مہاراجا ہر ی سنگھ کے گلگت اسکائوٹس کے←  مزید پڑھیے

کیا کیا نہ ڈھونگ رچائے تمھاری پذیرائی کیلئے۔۔آصف جیلانی

امریکی صدر ٹرمپ پہلی بار ہندوستان کے دورہ پر پیر 24فروری کو احمد آباد پہنچنے والے ہیں۔ احمد آباد کا انتخاب اس لئے کیا ہے کہ یہ ٹرمپ کے جگری دوست نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کا دارالحکومت ہے۔←  مزید پڑھیے

عدم تشدد کے علم بردار، بادشاہ خان۔۔آصف جیلانی

آج بادشاہ خان، عبدالغفار خان کی بتیسویں برسی ہے، اس موقع پر ان کی یادوں کا ہجوم امڈ آیا ہے۔ بلاشبہ یہ میرے لئے ایک اعزاز تھا کہ مجھے عدم تشدد کے علم برداررہنما کی میزبانی اوران کی صحبت نصیب←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا شاہی خاندان بکھر رہا ہے؟۔۔آصف جیلانی

چوراسی سال بعد برطانیہ کا شاہی خاندان پھر ایک بار سنگین بحران سے دوچار ہے۔ 1936میں برطانیہ کے شاہ ایڈورڈ ہشتم مطلقہ امریکی خاتون ویلس سمپسن سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن برطانوی حکومت نے مذہبی، اخلاقی اور سیاسی بنیاد←  مزید پڑھیے

اکیاون سال بعد بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے خاتمہ پر۔۔آصف جیلانی

الوداع سیربین الوداع۔ مجھ کو شاعرنہ کہومیرکہ صاحب میں نے، دردوغم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا ۳ دسمبر 1965کو جب مجھے پہلی بار بی بی سی اردو سروس کے مائیکرو فون کے سامنے آنے کا موقع ملا تو اُس←  مزید پڑھیے

فوجی طالع آزماؤں کی راہ مسدود ہوگئی۔۔آصف جیلانی

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر اور فوج کے سابق سربراہ پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا جو حکم دیا ہے اس پر مجھے فرانس کے ممتاز سابق فوجی سربراہ←  مزید پڑھیے