آصف جیلانی کی تحاریر
آصف جیلانی
آصف جیلانی معروف صحافی ہیں۔ آپ لندن میں قیام پذیر ہیں اور روزنامہ جنگ اور بی بی سی سے وابستہ رہے۔ آپ "ساغر شیشے لعل و گہر" کے مصنف ہیں۔

پاکستان کے صہیونی۔۔آصف جیلانی

تریسٹھ سال پہلے اکتوبر کی ۲۹ تاریخ کو برطانیہ، فرانس اور اسرائیل نے مل کر نہر سوئز پر حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ نہر سوئز پر برطانیہ اور فرانس کے کنٹرول کے خاتمے اور نہر سوئز کو قومی ملکیت میں←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں اسلام دشمنی کی بے قابو ہوتی آگ۔۔آصف جیلانی

عین اس وقت جب کہ برطانیہ کی حکمران ٹوری پارٹی اقتدار کے لیے انتخابی جنگ میں مصروف ہے، ٹوری پارٹی کی ممتاز رہنما اور پارٹی کی سابق چیر پرسن، سعیدہ وارثی نے پارٹی میں اسلامو فوبیا، اسلام سے منافرت کے←  مزید پڑھیے

سندھ پر ظلم کی کون معافی مانگے گا؟۔۔۔آصف جیلانی

گزشتہ اپریل میں امرتسر کے جلیانہ والا باغ میں قتل عام کی ایک سویں برسی پر برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے نے پارلیمنٹ میں اس سانحہ پر تاسف کا اظہار کیا تھا لیکن انہوں نے برطانیہ کی طرف سے معافی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا انقلابی جاگیردار۔۔۔۔آصف جیلانی

یہ 1953 کے آخری دنو ں کی بات ہے۔ رات گئے امروز کراچی کے دفتر میں ٹیلی پرنٹر کی گڑگڑاہٹ میں ایڈیٹر قاضی ابرار اداریہ لکھ رہے تھے۔ نیوز ایڈیٹر ہارون سعد ٹیلی پرنٹر کی خبریں چھانٹ رہے تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

اکتوبر کا مہینہ اورپاکستان کے فوجی طالع آزما۔۔۔آصف جیلانی

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کے لئے بڑا کڑا مہینہ رہا ہے۔قیام پاکستان کے صرف چار ماہ بعد 16اکتوبر 1951کو ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان قتل کر دیے گئے اور 24اکتوبر 1954کو گورنر جنرل غلام محمد ملک نے←  مزید پڑھیے

جب پینسٹھ کی جنگ شروع ہوئی۔۔۔آصف جیلانی

گو  پچاس سال سے زیادہ گزر گئے لیکن وہ دن اب بھی ایسے یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو کہ کس تیزی سے ہندوستان اور پاکستان، یکے بعد دیگرے واقعات اور ان سے جڑے اثرات کے نتیجہ میں، سنگین←  مزید پڑھیے

کشمیر!ہم سب مجرم ہیں ۔۔۔۔آصف جیلانی

پچھلے اکہترسال سے کشمیرکے ایک کڑوڑاکہترلاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیر النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے با خبرتھے←  مزید پڑھیے

تضادات سے بھرا انسان ۔۔۔۔آصف جیلانی

سنہ1954کی بات ہے ۔تمیز الدین خان کے مقدمہ کی سماعت کے وقفہ میں، مظفر علی منصوری جو اُن دنوں خبر رساں ایجنسی اے پی پی میں تھے اور ڈان کے نمایندے مشیر حسن کے ساتھ میں سندھ چیف کورٹ کے←  مزید پڑھیے

عزتِ نفس کدھر گئی؟۔۔۔۔آصف جیلانی

پڑوسیوں سے امن اور دوستی کی کوشش بلا شبہ صائب ہے کیوں کہ آپ اپنا وجود اپنے پڑوسیوں سے منقطع کرکے کہیں اور منتقل نہیں کر سکتے۔لیکن پڑوسیوں سے امن اور دوستی کے ماحول کے قیام کے سلسلہ خوش آمدانہ←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے کے اقتدار کے آخری ایام؟۔۔۔۔آصف جیلانی

یورپ سے علیحدگی کے مسئلہ نے برطانیہ کی سیاست کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں اور تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ وزیر اعظم اپنی ناکامی کے حصار میں گھر کر بے بسی کا شکار ہیں اور آخر کار←  مزید پڑھیے

مودی کو جتوانے کے لئے عام انتخابات کی تاریخوں کا انتخاب۔۔۔آصف جیلانی

,کہنے کو تو ہندوستان کا الیکشن کمیشن آزاد اور خود مختار ہے، لیکن اگلے عام انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں گذشتہ اتوار کو الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے جو اعلان کیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

انتقام کی آگ خود کو بھسم کرے۔۔۔آصف جیلانی

۔14 فروری کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلواما میں جیش محمد کے فدائین کے خود کش حملے کے بعد جس میں ہندوستان کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 49 فوجی ہلاک ہوئے ہیں مودی حکومت، سیاست دانوں←  مزید پڑھیے

مجاز۔۔جواں مرگ شاعر انقلاب/آصف جیلانی

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گردش دوراں کی بھول بھلیوں میں ہم مجاز کے انقلاب آفریں فن کے محاسن کو فراموش کرتے جارہے ہیں اور ایک رجحان تراش شاعر کی حیثیت سے انہوں نے اردو شاعری کو فکر و نظر←  مزید پڑھیے

کس بےدردی سے اخبارات اردو کو مسخ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔آصف جیلانی

languageاردو ادب اور صحافت کا اوائل ہی سے ایک دوسرے کے ساتھ بڑا گہرا رشتہ رہا ہے اور بلاشبہ اردو زبان کی ترقی اور فروغ میں اردو اخبارات کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔ اسی زمانہ میں جب کہ اردو←  مزید پڑھیے

شہپر آتش۔عبدالکلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔آصف جیلانی

سن ساٹھ کے عشرے کے اوایل میں جب میں دہلی میں ہندوستان کے ممتاز ساینس دان اے پی جے عبدالکلام سے ملا تو دھان پان ایسے شخص کو دیکھ کر جس کے بال بیچ کی مانگ کے ساتھ شانوں تک←  مزید پڑھیے

سنگیت شناس۔۔ایوب اولیا: آصف جیلانی

جناب یوسفی صاحب کے بارے میں لوگوں کو تعجب ہوتا تھا کہ کہاں، بنکوں کے بھاری بھرکم کھاتے اور پیچیدہ حساب کتاب ، وہاں ایسے پھڑک دار طنز و مزاح کی امامت کیسے ممکن ہے۔ اب ہمارے ایوب اولیا بھی←  مزید پڑھیے