قاری حنیف ڈار کی تحاریر
قاری حنیف ڈار
قاری محمد حنیف ڈار امام و خطیب مسجد مرکز پاکستان ابوظہبی متحدہ عرب امارات

متعہ اور قرآن۔۔۔ قاری محمد حنیف ڈار

عقدِ متعہ ( Facilitation Contract) عقدِ نکاح ( Social Contract ) میں حسبِ عادت قرآن سے ھی اس فعل شنیع کا رد کرونگا ،ان شاء اللہ ،، اس سلسلے کی روایات پر بھی ایک نظر ڈالوں گا مگر بطور طعن←  مزید پڑھیے

محبت اور سیکس۔۔ قاری حنیف ڈار

صبح صبح سحری کے وقت اپنے ایک مہربان صحافی دوست سبوخ سید کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش ۔۔قاری حنیف ڈار

اس کے نام جسے خدا کی تلاش ہے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ہے ! اگر آپ کو دہریت پہ یقین ہے تو پھر تلاش کیسی ؟اور اگر تلاش ہے تو پھر دہریت پہ ایمان کیسا ؟←  مزید پڑھیے

گنہگار اور اس کا خدا۔۔قاری حنیف ڈار

جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد ! پر طبیـعت ادھـــر نہـیں آتـی ! مولوی ہونا یا مولوی کا بیٹا ہونا ! ایک ہی درجے کا جھٹکا دیتا ہے ! آپ اللہ سے ڈریں یا نہ ڈریں لوگوں سے ڈرنا واجب←  مزید پڑھیے

سائیں جی کا وضو، ڈاکٹر شاہد اور جج صاحب۔۔۔ قاری حنیف ڈار

جب بھی پاکستانی چینلز پر شرم و حیاء کے جنازے اُٹھتے دیکھتا ہوں تو ایک بزرگ مجھے ٹوٹ کر یاد آتے ہیں ! میں انہیں سائیں جی کہا کرتا تھا، بہت نیک انسان تھے،مردانہ وجاہت کا شاہکار قندھاری انار کی←  مزید پڑھیے

ہدایت کےضابطے۔۔قاری حنیف ڈار

وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب  کے محلے میں ایک امیرہندو گھرانے میں پیدا ہوا تھا اور ہندوؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ہیں ، بچپن گزرا تو جوانی شروع ہوئی، بچپن کی←  مزید پڑھیے

قرآ ن و سنت اور وحدتِ امت۔آخری قسط۔قاری حنیف ڈار

نماز کو ایک لاکھ سے زائد صحابہؓ نے نبئ کریم ﷺ سے حاسہ بصر کے ذریعے حاصل کیا اور پھر لاکھوں کی تعداد میں پیدا ہونے والی ان کی اولاد نے بھی اسے اپنے والدین سے دیکھ کر ہی لیا←  مزید پڑھیے

قرآن وسنت اور وحدتِ امت ـ۔قاری حنیف ڈار/قسط1

قرآن و سنت تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے یہ کسی خاص و مخصوص و فرقے کی ملکیت نہیں ہے ، اس میں کسی شیعہ اور سنی بریلوی اور دیوبندی ، سلفی و حنفی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، یہ←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی کی حشر سامانیاں

اگر صحاحِ ستہ کے مصنفین کو بتا دیا جائے کہ ان سب کی زندگی بھر کی اجتماعی مساعی چند درہم کی فلیش ڈرائیو میں محفوظ ہے ، اگر تمام آئمہ کو بتا دیا جائے کہ ان سب کی فقہی محنتیں←  مزید پڑھیے

مسئلہ غلامی کی اصل حقیقت

ابتدا میں ہی اگر ہم چند باتیں ذہن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ہو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ہو گی←  مزید پڑھیے

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو

ایک صاحب سے ٹی وی اینکر سوال کرتا ہے کہ جس طرح آپ نے کھیم کرن فتح کیا تھا تو اسلامی حکومت اگر ہوتی تو کیا اس علاقے کے سارے مرد غلام اور عورتیں آپ کی لونڈیاں ہوتیں ،،،؟؟ وہ←  مزید پڑھیے

ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنا غم تمہارا ہے ،،

انعام رانا سے میرا تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، اس لحاظ سے مجھے سب سے پہلے مکالمہ کو جوائن کرنا چاہئے تھا جیسا کہ انعام رانا کی خواہش بھی تھی ، مگر میرا معاملہ بہت عجیب ہے ،←  مزید پڑھیے