کورونا کا قہر جاری، اٹلی ٹاپ آف دی لسٹ

عالمی میڈیا کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکپیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس مزید 651 زندگیاں لے گیا، اس طرح مجموعی تعداد 5 ہزار سے تجاوزکرگئی۔ اسپین میں بھی 375 افراد کی جان چلی گئی، اور اس طرح مجموعی طور پر اموات کی تعداد 1700 سے بڑھ گئی۔

فرانس میں مزید 112ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 674 تک پہنچ گئی جبکہ برطانیہ میں281 اور امریکا میں 391 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

کورونا وائرس سے ایران بھی متاثر ہوا ہے تاہم ایرانی قوم کورونا کو شکست دینے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply