ترک پولیس کے اہل کار کے ہاتھوں ترکی میں روس کے سفیر کے قتل میں ایک مسلمان کے لیے حقیقی دکھ اور نوحہ یہ ہے کہ اسے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ قتل کیا گیا۔ خداوندا! ترکی پاکستان بنتا جا رہا ہے! کیا کہوں ،اپنا ایک شعر یاد آرہا ہے، وہی عرض کیے دیتا ہوں:
چراغاں کرنے والوں کو بتاؤ
اندھیرا اور بڑھتا جا رہا ہے
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں