بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ خبریں 19 February 2019ء یہ تحریر 1125 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو بھارتی فضائیہ 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے، حادثہ کرناٹک میں ریہرسل کے دوران پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ کے پائلٹس ایئر شو کی تیاری کررہے تھے۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں