انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکہ بن گئی

 ذہانت اور حسن کا حسین امتزاج، نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ نے مس امریکا کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس مقابلے کی پہلی رنر اپ مس نیویارک ٹیرن ڈیلانی اسمتھ ، دوسری رنر اپ مس ٹیکساس ایوری بشپ، تیسری رنر اپ مس ویسٹ ورجینیا الزبتھ لنچ اور چوتھی رنر اپ مس جارجیا کیلسی ہولس تھیں۔ مس امریکا کے مقابلے میں گریس نے وائلن مہارت سے بجاکر بھی ججز کو حیران کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply