پہلا بوسہ!
اس کو برسوں بیت گئے ہیں
لیکن پھر بھی
اس کے پہلے بوسے کی شیرینی اب تک
اس کی یاد دلاتی ہے
اس کے خواب دکھاتی ہے
پیار!

ہونٹ پر انکار ہے اور آنکھ میں اقرار ہے
پیار کے اظہار کا یہ مرحلہ خالد سہیلؔ
کس قدر آسان ہے اور کس قدر دشوار ہے
Facebook Comments

پہلا بوسہ !
ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ نظم مجھے بہت پسند آئی ہے
اس نظم میں مجھے ایک ماہرِ نفسیات کے ایک شاعر نظر آیا ہے
بہت خوب ! ڈھیر ساری داد پیش کرتا ہوں
بہت خوب